مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 547 of 632

مسیحی انفاس — Page 547

۵۴۷ ٣٩٠ میرے نزدیک تو راست باز وہی فرقہ تھا جو حضرت مسیح اور ان کے حواریوں کا تھا۔ اس کے بعد تو اس مذہب کی مرمت شروع ہو گئی اور کچھ ایسی تبدیلی شروع ہوئی کہ حضرت مسیح کے وقت کی عیسویت اور موجودہ عیسویت میں کوئی تعلق ہی نہیں راست باز فرقه رہا۔ ملفوظات جلدے صفحہ ۲۴۱ ۱۳۹۱ فرمایا۔ جیسا کہ یہودی فاضل نے اپنی کتاب میں لکھتا ہے۔ یہ بات صحیح ہے کہ موجودہ مذہب نصاری جس میں شریعت کا کوئی پاس نہیں۔ اور سٹور کھانا اور غیر موجودہ عیسائی مذہب مختون رہنا وغیرہ تمام باتیں شریعت موسوی کے مخالف ہیں۔ یہ باتیں اصل میں در حقیقت پولوسی دن پولوس کی ایجاد ہیں۔ اور اس واسطے ہم اس مذہب کو عیسوی مذہب نہیں کہہ سکتے بلکہ مذہب ہے در اصل یہ پولوی مذہب ہے اور ہم تعجب کرتے ہیں کہ حواریوں کو چھوڑ کر اور ان دراصل یہ کر رائے کے بر خلاف کیوں ایسے شخص کی باتوں پر اعتبار کر لیا گیا تھا۔ جس کی ساری عمر یسوع کی مخالفت میں گذری تھی۔ مذہب عیسوی میں پولوس کا ایسا ہی حال ہے جیسا کہ باوا ناتک صاحب کی اصل باتوں کو چھوڑ کر قوم سکھ گورو گوبند سنگھ کی باتوں کو پکڑ بیٹھی ہے کوئی سند ایسی مل نہیں سکتی جس کے مطابق عمل کر کے پولوس جیسے آدمی کے خطوط اناجیل اربعہ کے ساتھ شامل کئے جاسکتے تھے ۔ پولوس خواہ مخواہ معتبر بن بیٹھا تھا۔ ہم اسلام کی تاریخ میں کوئی ایسا آدمی نہیں پاتے جو خواہ مخواہ صحابی بن بیٹھا ہو۔ الحکم جلد ۶ نمبر ۱۶ صفحہ کے پرچه ۳۰ راپریل ۱۹۰۲ء نیز ملفوظات جلد ۳ صفحه ۲۷۷، ۲۷۸