مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 524 of 632

مسیحی انفاس — Page 524

زلزلے آئیں گے مرغ بانگ دے گا وغیرہ ۔ اب ہر ایک گاؤں میں جا کر دیکھو کہ ہر وقت مرغ بانگ دیتے ہیں یا نہیں۔ اور قحط اور زلزلے بالکل معمولی باتیں ہیں۔ جو آجکل کے مدیر تو اس بھی بڑھ کر بتا دیتے ہیں کہ فلاں وقت طوفان آئے گا۔ فلاں وقت بارش شروع ہوگی۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیش گوئیوں کو دیکھو کہ کس طرح پر چھ سو سال پہلے کہا کہ ایک آگ نکلے گی جو سبزہ کو چھوڑے گی۔ اور پتھر کو گلائے گی اور پوری ہوئی ۔ اس کی گویا وی ای یار قسم کی درخشان پیش گوئیاں تو پیش کریں۔ میں نے ایک ہزار روپیہ کا انعام کا اشتہار مسیح کی پیش گوئیوں کے لئے دیا تھا مگر آج تک کسی عیسائی نے ثابت نہ کیا کہ مسیح کی پیش گوئیاں ثبوت کی قوت اور تعداد میں میری پیش گوئیوں سے بڑھ کر ہیں جن کا گواہ سارا جہان ہے۔ مسیح کے معجزات جو قصص کے رنگ میں ہیں ان سے کوئی فوق العادت تائید الہی کا پتہ نہیں لگتا جب کہ آج اس سے بڑھ کر طبی کرشمے اور عجائبات دیکھے جاتے ہیں خصوصاً ایسی حالت میں کہ خود انجیل میں ہی لکھتا ہے کہ ایک تالاب تھا جس میں ایک وقت پر غسل میںہی کہ کرنے والے شفا پا لیتے تھے۔ اور اب تک یورپ کے بعض ملکوں میں ایسے چشمے پائے جاتے ہیں۔ اور ہمارے ہندوستان میں بھی بعض چشموں یا کنوؤں کے پانی میں ایسی تاثیر اور ہمارے ہند ہوتی ہے۔ تھوڑے دن ہوئے ۔ اخبارات میں شائع ہوا تھا کہ ایک کنوئیں کے پانی سے جذامی اچھے ہونے لگتے ہیں۔ الحکم جلد ۶ نمبر ۴ صفحه ۴ - ۶ پرچه ۳۱ جنوری ۱۹۰۲ء ملفوظات جلد ۳ صفحه ۱۱۷، ۱۱۸۔ مسیح کی پہلی زندگی کے معجزات جو طلب کئے جاتے ہیں اس بارے میں ابھی بیان کر چکا ہوں کہ احیاء جسمانی کچھ چیز نہیں احیاء روحانی کے لئے یہ عاجز آیا ہے اور اس کا ظہور ۵۲۴ ۱۳۸۰ مسیح کے معجزات اور پیش گوئیوں پر جو ہو گا ماسوا اس کے اگر مسیح کے اصلی کاموں کو ان حواشی سے الگ کر کے دیکھا جائے جو ھوک پیدا ہوتے ہیں محض افترا کے طور پر یا غلط فہمی کی وجہ سے گھڑے گئے ہیں تو کوئی اجوبہ نظر نہیں آتا بلکہ مسیح وغیرہ پر پیدا نہیں کے معجزات اور پیش گوئیوں پر جس قدر اعتراضات اور شکوک پیدا ہوتے ہیں میں نہیں ہوتے سمجھ سکتا کہ کسی اور نبی کے خوارق یا پیش خبریوں میں کبھی ایسے شبہات پیدا ہوئے