مسیحی انفاس — Page 519
۵۱۹ کرنا نے کتنے گئے ہیں؟ میں اس کا کیا جواب دوں ۔ پہلے یہ تو معلوم کر لیں کہ مسیح نے وفاقی مردے زندہ کتنے مردے زندہ کئے تھے ؟ پھر اس کے سوا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا زمانہ مجھ سے پہلے ہے میں تو آپ کا ایک خادم ہوں ۔ آپ کے پاس ایک مردہ کی بابت کہا گیا کا مردہ کہا؟ جس کو سانپ نے کاٹا تھا اور کہا کہ اس کی نئی شادی ہوئی ہے۔ آپ اسے زندہ کر دیں۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے بھائی کو دفن کرو۔ اگر حقیقی مردے زندہ ہو سکتے تو سب سے پہلے آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کو یہ معجزہ دیا جاتا۔ ہاں یہ سچ ہے کہ بعض اوقات سخت امراض میں مبتلا اور ایسی حالت میں کہ اس میں آثارِ حیات مفقود ہوں اللہ تعالیٰ اپنے ماموروں اور مرسلوں کی دعاؤں کی وجہ سے انہیں شفا دے دیتا ہے۔ اس قسم کا احیاء ہم مانتے ہیں اور یہاں بھی ہوا ہے اور اس کے سوا دوسری حیات روحانی حیات ہے۔ غرض یہ دو قسم کا احیاء موتی ہم مانتے ہیں۔ روحانی طور پر مسیح کا اثر بہت کم ہوا۔ کیونکہ یہودیوں نے مانا نہیں اور جنہوں نے مانا ان کی تکمیل نہ ہوئی۔ ایک نے لعنت بھیج دی، دوسرے نے پکڑوا دیا اور باقی بھاگ گئے۔ ہاں جسمانی طور پر بعض کے لئے دعائیں کیں اور وہ مریض اچھے ہو گئے، اب بھی ہو رہے ہیں۔ ملفوظات جلد ۸ صفحه ۶۹، ۷۰ حضرت عیسیٰ کے معجزے تو ایسے ہیں کہ اس زمانہ میں وہ بالکل معمولی سمجھے جا ١٣٤٠ سکتے ہیں احمد سے مراد شب کور ہے۔ اب ایسا بیمار معمولی کلیجی سے بھی اچھا ہو سکتا بالکل معمولی مجھے سے مراد شب کبھی مچھر ایسا پیار معمولی مجھ سے بھی اچھ ہے۔ احیاء موتی سے مراد بھی خطرناک مریضوں کا تندرست ہونا ہے پس آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے مقابلہ میں یہ باتیں کچھ بھی نہیں۔ بدر جلد ۶ نمبر ۶ صفحه ۴ مؤرخہ ۷ فروری ۱۹۰۷ اگر مسیح واقعی مردوں کو زندہ کرتے تھے تو کیوں پھونک مار کر ایلیا کو زندہ نہ کر دیا تا یہود ابتلاع سے بچ جاتے اور خود مسیح کو بھی ان تکالیف اور مشکلات کا سامنا نہ ہوتا جو ۳۷۱ احیاء موتی ایلیا کی تاویل سے پیش آئیں ۔ الحکم جلد ۶ نمبر ۳ مورخه ۲۴ جنوری ۱۹۰۲ صفحه ۳