مسیحی انفاس — Page 321
۳۲۱ نصیحتوں کے بھی بر خلاف ہے۔ لہذا اس قرینہ سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ قصہ غلط ہے۔ اور در حقیقت را حولنا سے مراد حضرت عیسی ہیں جن کا نام روح اللہ ہے اور روح الله کا لفظ عبرانی زبان میں را حولتا سے بہت مشابہ ہو جاتا ہے۔ اور را حولتا یعنی روح الله کو بدھ کا شاگرد اسی وجہ سے قرار دیا گیا ہے جس کا ذکر بھی ہم کر چکے ہیں۔ یعنی مسیح جو بعد میں آکر بدھ کے مشابہ تعلیم لایا۔ اس لئے بدھ مذہب کے لوگوں نے اس تعلیم کا کا اصل منبع بدھ کو قرار دے کر مسیح کو اس کا شاگرد قرار دیا۔ اور کچھ تعجب نہیں کہ بدھ لئے خدا تعالیٰ اسے الہام پا کر حضرت مسیح کو اپنا بیٹا بھی قرار دیا ہو۔ اور ایک بڑا قرینہ اس جگہ یہ ہے کہ اسی کتاب میں لکھا ہے کہ جب راحو لتا کو اس کی والدہ سے علیحدہ کیا گیا تو ایک عورت جو بدھ کی مرید تھی جس کا نام لگا لیانا تھا اس کام کے لئے درمیان میں ایلچی بنی تھی اب دیکھو دیکھ گا الیانا کا نام درحقیقت محمد لینی سے بگاڑا ہوا ہے اور ر ملک مگر کینی) لینی ایک عورت حضرت عیسی علیہ السلام کی مرید تھی جس کا ذکر انجیل میں موجود ہے۔ موجود یہ تمام شہادتیں جن کو ہم نے مجملاً لکھا ہے ہر ایک منصف کو اس نتیجہ تک پہنچاتی ہیں کہ ضرور حضرت عیسی علیہ السلام اس ملک میں تشریف لائے تھے اور قطع نظر ان تمام رو تمام روشن شہادتوں کے بُدھ مذہب اور عیسائی مذہب میں تعلیم اور رسوم کے لحاظ سے جس قدر باہمی تعلقات ہیں بالخصوص تبت کے حصہ میں یہ امرایسا نہیں ہے کہ ایک دانشمند سہل انگاری سے اس کو دیکھے ۔ بلکہ یہ مشابہت یہانتک حیرت انگیز ہے ۔ یہ کہ اکثر محقق عیسائیوں کا یہ خیال ہے کہ بدھ مذہب مشرق کا عیسائی مذہب ۔ عیسائی مذہب کو مغرب کا بدھ مذہب کہہ سکتے ہیں۔ دیکھو کس قدر عجیب بات ہے کہ جیسے مسیح نے کہا کہ میں نور ہوں میں راہ ہدایت ہوں میں بدھ نے بھی کہا ہے۔ اور نجیلوں میں میں کانام نجات دہندہ ہے بدھ نے بھی اپنا نام نبی ظاہر کیا ہے دیکھو الماوسترا اور انہی میں سب کی پیدائیش بغیر باپ کے بیان کی گئی ہے ایسا ہی بدھ کے سوانح میں ہے کہ در اصل وہ بغیر باپ کے پیدا ہوا تھا گو بظاہر حضرت مسیح کے باپ یوسف مذہب ہے۔ اور