مسیحی انفاس — Page 130
الله لفظ الوہیم سے صرف پہلے یہ پیش گوئی ایک اور لڑکے کے حق میں پوری ہو چکی ہے۔ اور مثلاً یہ کہنا کہ الوہیم کا لفظ جو جمع ہے تثلیث پر دلالت کرتا ال تین شخص ہی کیوں مراد ہے۔ حالانکہ یہود نے کھلے طور پر ثابت کر دیا ہے کہ الوہیم کا لفظ توریت میں فرشتہ پر بھی پولا گیا ہے۔ اور ان کے نبی پر بھی اور بادشاہ پر بھی۔ اور لفظ الو ہیم سے صرف تین شخص ہی کیوں مراد لئے جاتے ہیں کیونکہ جمع کا صیغہ تین سے زیادہ سینکڑوں ہزاروں پر لئے جاتے ہیں ؟ 111 بھی تو دلالت کرتا ہے۔ سوان بے ہودہ تاویلات سے بجز اپنی پردہ دری کرانے کے اور کیا آٹھم کے لئے نتیجہ نکلا تھا۔ انجام آتھم ۔ روحانی خزائن جلدا ا صفحه ۴ تا ۶ حضرات عیسائی صاحبان کا یہ عقیدہ ہے کہ باپ بھی کامل اور بیٹا بھی کامل روح کا یہ کہ اور بیٹا تین چیزیں تین تین سیر القدس بھی کامل ۔ اب جب تینوں کامل ہوئے تو ان تینوں کے ملنے سے اکمل ہونا وہ سب مل کر ی اب تینوں ملنے سے اکمل فرض کیے جائیں تو وہ چاہئے کیونکہ مثلاً جب تین چیزیں تین تین سیر فرض کی جائیں تو وہ سب مل کر سیر ہوں گی۔ ۱۱۲ و سیر ہوں گی۔ جنگ مقدس - روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۱۹۶ بعض وقت پادری لوگ عیسوی مذہب کی عظمت دل نشین کرانے کے واسطے ایسی مصنوعات سے کام لیتے ہیں۔ ہمارے نزدیک اس کا معیار یہ ہے کہ اگر اس صحیفہ میں کہ میں تسلیت کا ذکر ہو تو سمجھنا چاہئے کہ مصنوعی ہے کیونکہ خود عیسویت کی ابتداء میں تثلیث کا ہوتو کہ خود تثلیث کا عقیدہ نہ تھا۔ عقیدہ نہ تھا بلکہ بعد میں وضع ہوا ہے۔ ملفوظات ۔ جلد ۴ صفحه ۱۸۹، ۱۹۰ تیسری کے بعد کے نے تیسری صدی کے بعد کانسٹنٹائن فرسٹ قسطنطنیہ کے بادشاہ نے اڑھائی سو بشپ کو جمع کر کے اپنے اجلاس میں مؤحد عیسائیوں اور تین اقنوم کے قائل عیسائیوں کا باہم مباحثہ تثلیث کی تاریخ۔ کرایا تھا۔ اور آخر کار فرقہ موحدین کو ڈگری دی تھی اور خود ان کا مذہب بھی قبول کر لیا تھا۔ انجام آتھم ۔ روحانی خزائن جلدا ا صفحه ۳۹