مسیحی انفاس

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 117 of 632

مسیحی انفاس — Page 117

۱۱۷ متثلیث کا عقیدہ بھی ایک عجیب عقیدہ ہے۔ کیا کسی نے سنا ہے کہ مستقل طور پر اور کامل طور پر تین بھی ہوں اور ایک بھی ہو اور ایک بھی کامل خدا اور تین بھی کامل خدا ایک تین اور تین ہو۔ چشمہ مسیحی ۔ روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۳۴۸ ایک۔ ۱۰۱ عقل کا فیصلہ تو ہمیشہ کھلی ہوتا ہے۔ اگر عقل کی رو سے حضرت مسیح کے لئے داخل تثلیث ہونا روا رکھا جائے تو پھر عقل اوروں کے لئے بھی امکان اس کا واجب کرے اوروں کے لئے بھی گی۔ امکان جنگ مقدس - روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۲۵۰ ۱۱۰۳ چونکہ نصاری کافتنہ سب سے بڑا ہے اس واسطے اللہ تعالی نے ایک سورۃ قرآن شریف کی تو ساری کی ساری صرف ان کے کے متعلق خاص کر کر دی ہے۔ ہے۔ یعنی یعنی سورہ اخلاص اور کوئی کوئی احتیاج اقوم علاقہ کا سورۃ ساری کی ساری کسی قوم کے واسطے خاص نہیں ہے ۔ احمد خدا کا اہم ہے اور احد خاصہ ہے۔ کا مفہوم واحد سے بڑھ کر ہے۔ صمد کے معنی ہیں ازل سے غنی بالذات جو بالکل ا محتاج نہ ہو ۔ اقنوم ثلثہ کے ماننے سے وہ محتاج پڑتا ہے۔ ہے ملفوظات ۔ جلد ۲ صفحہ ۲۴۶ ۲۴۷ ۱۰۳ جو انجیل نے خدا تعالیٰ کی نسبت اعتقاد سکھایا ہے وہ اور بھی انسان کو اس سے متنفر کرتا ہے۔ عیسائیں کا عقیدہ جو نبی پر تھا جاتا ہے ہے کہ تو مالی جوان اللہ کہلاتا یا پر تہو۔ ثلاثہ تبصرہ ہے وہ قدیم سے اس بات کا خواہش مند تھا کہ کسی انسان کو بے گناہ پاکر اس سے ایسا تعلق