مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 351
351 نوجوانان جماعت سے <mark>دین</mark> کیلئے زندگی وقف کرنے کا مطالبہ اسلام کی ترقی اور غلبہ تلوار سے نہیں تبلیغ سے ہوگا ضروری ہے کہ جماعت کا ہر فرد تبلیغ کرے ایک نقص یہ ہے کہ دوستوں میں کام کرنے میں سستی کی عادت ہے جو شخص ایک دفعہ اپنی زندگی وقف کرتا ہے وہ خدا کے ہاں ہمیشہ واقف سمجھا جاتا ہے وقف کی <mark>اہمیت</mark> <mark>خدمت</mark> <mark>دین</mark> اور ثواب حاصل کرنے کا نادر موقعہ ( خطبه جمعه فرموده یکم اکتوبر ۱۹۴۳ء )