مُقَام خَاتَم النّبیّیِن — Page 255
(roo) مقام خاتم است نتين تیسری بددیانتی قاضی صاحب نے یہ کی ہے کہ فاضل اندلسی نے آگے جو اس کی پُر زور تردید کی ہے اُسے ی<mark>کس</mark>ر چھوڑ دیا ہے۔“ (عقیدۃ الامۃ صفحہ ۱۱ حاشیه ) الجواب میں نے تو وہ تو جیہہ پیش کی ہے جس پر فاضل اندلسی کو بھی اعتراض <mark>نہی</mark>ں۔اور ساتھ ہی وہ میرے مقصد کے بھی موافق ہے۔اور دوسری تو جیہہ میں چونکہ فاضل اندلسی کے نزدیک نحوی ترکیب کی خامی بھی موجود تھی اور معنوی طور پر وہ آیت خاتم ال<mark><mark><mark><mark><mark>نبی</mark></mark></mark></mark></mark>ین کے مطابق نہ ہونے کا احتمال بھی رکھتی تھی۔اس لئے مجھے اس کے پیش کرنے کی کوئی ضرورت نہ تھی۔لہذا جب میں نے امام راغب کی دوسری تو جیہہ پیش کرنے کی ضرورت ہی <mark>نہی</mark>ں سمجھی تو مجھے فاضل اندلسی کی تردید کو نقل کرنے کی کیا ضرورت تھی۔اس میں کوئی بد دیانتی <mark>نہی</mark>ں۔خالد محمود صاحب کو جب خود اعتراف ہے کہ میں <mark>محمد</mark> نذیر، امام راغب کی دوسری تو جیہہ کے خلاف تھا تو پھر میرا اس تو جیہہ کو پیش نہ کرنا میری دیانت کی دلیل ہوا نہ <mark>کس</mark>ی بد دیانتی کی دلیل۔ویسے مولوی خالد محمود صاحب شوق سے جو گالی مجھے چاہیں دے لیں۔میں تو اس کے جواب میں صبر سے ہی کام لوں گا۔میرا مسلک تو یہ ہے :۔گالیاں سُن کے دُعا دو پا کے دُکھ آرام دو کبر کی عادت جو دیکھو تم دکھا ؤان<mark>کس</mark>ار اللہ تعالیٰ آپ کو ہدایت کی راہ دکھائے۔اللہم آمین۔