ملفوظات (جلد 9)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 341 of 412

ملفوظات (جلد 9) — Page 341

جلد نهم ۳۴۱ ترجمه فارسی خدا کے بندے خدا تو نہیں ہوتے لیکن خدا سے جدا بھی نہیں ہوتے ۔ خدا تعالیٰ جس قوم کے ساتھ نیکی کا ارادہ کرتا ہے اسے عادل اور نیک بادشاہ عطا فرماتا ہے۔ استاد کی جگہ خالی ہوتی ہے۔ عیسائی ہو جا پھر جو چاہے کر۔ وہ دن آ رہا ہے کہ وہ تکلیف سے رہائی پائے ۔ تیری زلف کا تصور جمانا کچے آدمیوں کا کام نہیں کیونکہ تیری زلفوں کے سایہ میں آنا چالا کی کا طریقہ ہے۔ جب خدا تیرا ہے تو تجھے کیا غم ہو سکتا ہے۔ اے شخص! جس نے یونانیوں کی حکمت پڑھی ہے، ایمان والوں کی حکمت بھی پڑھ۔ تو اپنے نصیبہ کا پھل خوب کھائے گا بشرطیکہ میرا دوست بن جائے۔ اے سعدی ! اگر چہ وطن کی محبت ( کا جزو ایمان ہونا ) صحیح حدیث ہے لیکن محض اس لئے کہ میں یہاں پیدا ہوا تھا تنگ دستی سے مرا نہیں جاتا۔ تو خدا کا طالب بھی بنتا ہے اور حقیر دنیا کا بھی، یہ محض وہم ہے، ناممکن ہے، دیوانگی ہے۔ بے ثبات زندگی پر بھروسہ نہ رکھو زمانہ کی چالوں سے بے فکرمت رہو۔ موت کا دن تو مخفی ہوتا ہے۔ بہتر یہی ہے کہ مرنے کے دن میرا محبوب اور میرا معشوق میرے پاس ہو۔ شروع میں عشق بہت منہ زور اور خونخوار ہوتا ہے تا وہ شخص جو صرف تماشائی ہے بھاگ جائے۔ ملفوظات حضرت مسیح موعود از صفحه نمبر ۱۷۰ ۱۸۸ ۲۰۷ ۲۱۴ ۲۲۵ ۲۴۹ ۲۵۳ ۲۵۴ ۲۵۸ ۲۶۴ ۲۸۰ ۲۸۰ ۲۸۰ ۳۰۶