ملفوظات (جلد 9) — Page 112
ملفوظات حضرت مسیح موعود ۱۱۲ جلد نهم دیں ۔ انہوں نے بہت احتیاط کے سبب بالکل ہاتھ کو نہ ہلایا۔ نتیجہ یہ ہوا کہ ۴۰ دن کے بعد وہ ہاتھ بالکل خشک ہو گیا ۔ انسان کے قومی خواہ روحانی ہوں اور خواہ جسمانی جب تک کہ ان سے کام نہ لیا جائے وہ ترقی نہیں پکڑ سکتے ۔ لے بعض لوگ اس بات کے بھی قائل ہیں کہ جو شخص اپنے قومی سے خوب کام لیتا ہے اس کی عمر بڑھ جاتی ہے۔ بے کار ہو کر انسان مردہ ہو جاتا ہے بیکار ہوا تو آفت آئی ہے مہمان کا حق سید حبیب اللہ صاحب کو مخاطب کر کے حضرت نے فرمایا کہ آج میری طبیعت علیل تھی اور میں باہر آنے کے قابل نہ تھا مگر آپ کی اطلاع ہونے پر میں نے سوچا کہ مہمان کا حق ہوتا ہے جو تکلیف اٹھا کر آیا ہے اس واسطے میں اس حق کو ادا کرنے کے لیے باہر آگیا ہوں ۔ فرمایا۔ خدا کی قدرت ہے کہ ہمارے سلسلہ کے متعلق علماء زمانہ نے علماء زمانہ کا رویہ بے دیکھے سمجھے فتوی دے دیا اور ہم کو صاری سے بھی بدتر تھا۔ ان کو چاہیے تھا کہ پہلے ہمارے حالات کی تحقیقات کرتے۔ ہماری کتابیں اچھی طرح سے پڑھ لیتے پھر جو انصاف ہوتا وہ کرتے ۔ تعجب ہے کہ یہ لوگ اب تک اسلام کی حالت سے غافل ہیں گویا ان کو معلوم ہی نہیں کہ اسلام کسی شکنجہ میں پڑا ہے۔ اسلام کی اندرونی حالت بھی اس وقت خراب ہے اور بیرونی حالت بھی خراب ہو رہی ہے۔ وفات و حیات مسیح سارازدوران لوگوں کا اس بات پر ہے کہ حضرت عیسی زندہ آسمان پر بیٹھے ہیں ۔ حالانکہ نہیں سوچتے کہ یہ بات تو قرآن شریف میں لکھی ہے کہ وہ فوت ہو چکے ہیں اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر شہادت دی ہے کہ میں ان کو مردوں میں لے الحکم سے ۔ ”انسان کو خدا نے دل تدبر و تفکر کے لیے دیا ہے۔ لوگ تدبر و تفکر سے کام نہیں لیتے ۔ اس سے دل سیاہ الحکم جلد ا ا نمبر ۹ مورخہ ۱۷ مارچ ۱۹۰۷ ء صفحہ ۱۰) 66 ہو جاتے ہیں ۔ ۲ بدر جلد ۶ نمبر ۱۱ مورخه ۱۴ مارچ ۱۹۰۷ ء صفحہ ۶