ملفوظات (جلد 8) — Page 366
ملفوظات حضرت مسیح موعود دعا ہمارے سارے مقاصد دعا سے حاصل ہوں گے ۲۶۷ ہماری اکثر دعا ئیں قبول ہوتی ہیں ۲۳۴ سیرت طیبہ روحانی جو ہر شناس ۲۱۲ فطرتاً خلوت گزینی پسند تھی ۲۱۳ نفس پر فتح پانے کا ایک واقعہ ۱۴۹ رضا بالقضا ۱۰ ہمارا مسلک سب کی خیر خواہی ہے ۱۹۵ مخالف مذہبوں کے لوگوں سے ہمیں کوئی دشمنی نہیں بلکہ ان کے سچے خیر خواہ اور ہمدرد ہم ہیں حضرت مولوی عبدالکریم کے ذکر خیر پر آپ کی آنکھوں کا پرنم ہونا ۱۶۵ ۱۰۸ وکلاء کے مشورہ کے برخلاف عدالت میں سچا اقرار ۱۸۲ ،۱۸۱ اپنے گزارہ کے لیے تو پانچ سات روپیہ ماہوار کافی ہیں ۲۲۰ زیارت قبور اولیاء اللہ اله میں خدا تعالیٰ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں اور میری جماعت مسلمان ہے اپنے عقائد کی وضاحت ۶۶ ۷۳ ،۶۵ قرآن کریم اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی میرا عقیدہ ہے ۶۵ خدا تعالیٰ نے جس قدرا اپنی ہستی کا ثبوت مجھے دیا ہے میرے پاس الفاظ نہیں جن میں میں اسے ظاہر کر سکوں ۲۱۸ جلد هشتم ہم امتی ہیں جن کو سب کچھ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ سے ملا ہے ۳۷ ہم تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے باہر ایک قدم رکھنا بھی کفر سمجھتے ہیں ۳۹ ہمارے معجزات سب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات ہیں لد۔ ہم تو دونوں (حسن اور حسین رضی اللہ عنہما ) کے ثناء خواں ہیں اپنا فوٹو بنوانے کی غرض ۱۱۷ ۲ عادات و شمائل اللہ تعالیٰ کی وحی کے بارہ میں طریق ادب ۲۴۳ توکل علی اللہ اور جرات صلح پسندی سیر کی عادت ۳۰۲ ۳۱۰ ۳۰۹ دلائل صداقت آپ کی صداقت کے دلائل ۲۵۲، ۲۹۶،۲۹۵ مولوی عبداللہ غزنوی کا رویا میں آپ کی تصدیق کرنا له ولد میں اپنی سچائی کا ایسا ثبوت دے سکتا ہوں جو انسانی طاقت سے بالا تر ہو اور جس کی نظیر صرف انبیاء اور مرسلین میں ملتی ہو ۳۱۳ اگر ہم افتراء کرتے ہیں تو خدا تعالیٰ خود ہمارا دشمن ہے ۲۵۵ آپ کے دعوی کے بعد بعض جھوٹے مدعی الہام بھی کھڑے ہوئے لیکن لوگوں نے ان کی مخالفت نہیں کی ۲۹۳