ملفوظات (جلد 8) — Page 336
ملفوظات حضرت مسیح موعود حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے پچیس سال پہلے براہین کے زمانہ کے الہامات کا پورا ہونا ۴۲،۳۹ حضرت مولوی عبدالکریم صاحب کی وفات کے بارہ میں الہامات ١١،١٠ اللہ تعالیٰ بعض دفعہ بذریعہ الہام مناسب حال اور علاج بتلا دیتا ہے سچے الہام کی علامات ۲۸۹ ۲۵۶ بندہ کی الہام میں فضیلت نہیں بلکہ اعمال صالحہ میں فضیلت ہے ۲۶۰ ۱۴ جلد هشتم سورہ نور سے ثابت ہے کہ اس امت کے تمام خلفاء اسی امت سے آئیں گے ۵۴ اُمت میں سلسلہ مکالمات الہیہ کا ہمیشہ جاری رہنا تمام اکابر کو مسلم ہے امت محمدیہ میں ایک امام کی ضرورت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی اُمت ۲۵۶ ۲۶۶ میں صرف ایک کا نام نبی رکھا ہے أمر امر کی دو قسمیں ۔ امر شرعی اور امر کونی انجیل نیز دیکھئے عیسائیت مخالف ملہمین کے واسطے فیصلہ کی آسان راہ ۲۵۳ قرآن کریم کی تعلیم سے موازنہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے الہامات دیکھئے زیر عنوان غلام احمد قادیانی مسیح موعود امام ائمہ کے خلاف سخت کلامی بہت نامناسب امر ۲۸۴ ۲۵۶ ۱۰۵ ۱۹۰ ،۱۷۴ اس کا اکثر حصہ اسی سے پر ہے کہ بڑے کام نہ کرو، مگر یہ تکمیل ایمان کا پہلا زینہ ہے ۲۰۰ اناجیل کی رو سے حواریوں کی ایمانی حالت ۲۲۳ انسان بلند روحانی مراتب حاصل کرنے کی قابلیت ۲۰۶ امت محمدیہ امتی کی حقیقت امتی کی تعریف امت پر حضرت ابوبکر کا احسان امت محمدیہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا فیضان جاری ہے خضری اسرار اس امت میں ہمیشہ پائے جاتے رہے ہیں ۳۷ ۲۵۶ ۱۱۶ ۱۷۲ ۵۱ انسانوں کے تین طبقے انفاق انفاق فی سبیل اللہ کا بلند ترین مقام پرندوں سے انفاق فی سبیل اللہ کا سبق انگریز اللہ تعالیٰ نے اس قوم کو حق کے لیے ایک جرات دی ہے اُمت میں مکالمہ و مخاطبہ کا دروازہ کھلا ہے ۹۱،۳۸ انگریزی حکومت کی مذہبی آزادی اور عدل عُلَمَاءُ امتی میں شامل لوگ ۳۹ کی تعریف ۱۳۸ ۱۵۳ ۱۲۰ ۷۳