ملفوظات (جلد 8) — Page 244
ملفوظات حضرت مسیح موعود ۲۴۴ جلد هشتم دو 66 ایک نئی تصنیف فرمایا۔ ہم نے ایک نیا سال لکھنا شروع کیا ہے جس کا نام” حقیقۃ الوی‘ ہوگا۔ الہام کی حقیقت کیا ہے؟ بعض لوگ الہام اور وحی کا دعویٰ کرتے ہیں حالانکہ وہ نہیں جانتے کہ وحی اور بمبئی بیٹی کا ذکر تھا کہ ایک جزیرہ ہے اور سمندر کے پانی کوروک کر اکثر جگہ مکانات بنائے گئے ہیں۔ بھی فرمایا۔ مجھے بھی کئی دفعہ خیال آیا ہے کہ جب سخت زلزلہ آئے گا تو اس وقت بمبئی کا کیا حال ہوگا ؟ زلزلہ کے بارہ میں فرمایا۔ چونکہ اللہ تعالی نے اس میں دیر کردی ہے اس واسطے مخالفین کی شوخیاں بڑھتی جائیں گی اور وہ گالیاں دینے میں اور بھی تیزی دکھا ئیں گے۔ وو فرمایا۔ پیسہ اخبار جو ایک لاکھ پھر چلے آتے ہیں یا رو ازلزلہ آنے کے دن چھپا ہے اور ایک ایک پر چہ کو کئی کئی آدمی پڑھیں گے تو اس طرح زلزلہ والی پیشگوئی کئی لاکھ آدمیوں تک پہنچ جائے گی ۔ اس نظم کے میں ہم نے لوگوں کو نیک نصائح کی ہیں اور مخلوق کو تو بہ کرنے کی طرف توجہ دلائی ہے اور اسلام کی طرف دعوت کی ہے۔ ایڈیٹر نے لکھا ہے کہ مجھے اس کے ساتھ اتفاق نہیں تو کیا وہ نہیں چاہتا کہ لوگ نیک بنیں؟ فرمایا۔ امرتسر ایک ایسی جگہ ہے جس میں مادہ رشد کے لوگ حق کو امرتسر میں ایک رشید قبول کرنے والے کم ہوتے ہیں۔ آج وہاں سے ایک خط آیا ہے جس میں ایک شخص لکھتا ہے کہ میں کتاب چشمہ مسیحی پڑھ کر اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ اسلام کے واسطے اس قسم کی تائید اور اخلاص ایک مفتری کی تحریر میں نہیں ہو سکتا۔ اس واسطے میں آپ کے مریدین میں شامل ہوتا ہوں میرا نام مبائعین میں لکھا جائے۔ فرمایا۔ مجھے خوشی ہوئی کہ اس کتاب کے ذریعہ سے ایک جان بچ گئی ۔ ہے وو 6 لے حاشیہ ۔ پھر چلے آتے ہیں یا روزلزلہ آنے کے دن“ والی نظم مراد ہے۔ (مرتب) ۲ بدر جلد ۲ نمبر ۱۴ مورخه ۵ را پریل ۱۹۰۶ ء صفحه ۳