ملفوظات (جلد 7)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 385 of 430

ملفوظات (جلد 7) — Page 385

ظ جلد ہفتم ملفوظات حضرت مسیح موعود عورتوں کے بعض امراض کے لیے کھلی ہوا کی ضرورت ہوتی ہے دعا اور علم توجہ سے علاج ہر ایک مرض اللہ تعالیٰ کی طرف سے مسلط ہوتا ہے جب اللہ چاہتا ہے مرض ہٹ جاتا ہے ۱۵۶ ۲ ۲۹ ظلم مظالم سے بچنے کا طریقہ ع طب تو ظاہری محکمہ ہے ایک اس کے وراء محکمہ پردہ میں ہے جب تک وہاں دستخط نہ ہوں کچھ نہیں ہوتا ۲۲۳ اسلام میں جو طریق شفا کا لکھا ہے وہ تو دعا ہی کا طریق ہے ۱۸۹ جن امراض کو اطبا اور ڈاکٹر لا علاج کہہ دیتے ہیں ان کا علاج بھی دعا کے ذریعہ سے ہو سکتا ہے ۱۶۰،۱۲۲ حصول اولاد کے لیے اللہ تعالیٰ کے فضل ہی کی ضرورت ہے ۲ ۳۴۰ عالم ظاہری عالم اسباب کے ساتھ ساتھ اس دنیا میں باطنی عالم اسباب بھی کارفرما ہیں ۱۶۸ عبادت عبادات کی غرض اور مقصد کو مد نظر نہیں رکھا جاتا نماز ، روزہ اور دعا کا مقام نوع انسان پر شفقت کرنا عبادت ہے جوانی کی عبادت کے پیرانہ سالی میں ثمرات ۴۳ ۲۳۳ ۱۵۳ ۳۱۳ عبادات سے فائدہ نہ ہونے کی وجہ ۱۳ ۱۶۴ نیک چلنی اور خدا پرستی ضروری نہیں ہے علم تو جہ سے سلب امراض مفردات کے خواص سلب امراض ایک فن اور مشق ہے جس کے لیے ایک کنارے پر کھڑے ہو کر عبادت ہوکر ۳۴۳ ۱۸۹ سب عبادتوں کا مرکز دل ہے عبودیت مصائب عبودیت کی تکمیل کے لیے ہیں ٧٠ ۲۰۳ کا فورٹھنڈی چیز ہے اور زہروں کو دبا لیتا ہے ہیضہ اور وبائی امراض کے لیے مفید ہے ۵۵ تر بد اور کسٹرائیل قبض کا علاج ہے ذیا بیطس میں شہد کا استعمال الله له لد ۷ موسم سرما میں قلفی کا استعمال مضر ہے ۷۶ عجز وانکسار فروتنی اور انکسار کے روحانی فوائد ۶۰ انبیاء کے کلام میں عجز و انکسار کے الفاظ کے استعمال کی وجہ ۱۷۸ ،۱۷۷ عذاب طریقت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں شریعت اور طریقت ۳۱۷ کفار پر تلوار کا عذاب آیا ہے ۲۵