ملفوظات (جلد 7)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 356 of 430

ملفوظات (جلد 7) — Page 356

جلد ہفتم ۳۵۶ ترجمه فارسی جو شخص تجھے پہچان لے وہ اپنی جان کو کیا کرے اولاد، اہل وعیال اور خاندان کو کیا کرے؟ تو اپنا دیوانہ بنانے کے بعد دونوں جہان بخش دیتا ہے تیرا دیوانہ دونوں جہانوں کو کیا کرے؟ بارش جس کی پاکیزہ فطرت میں کوئی ناموافقت نہیں۔ وہ باغ میں تو پھول اگاتی ہے اور شورہ زمین میں گھاس پھونس ۔ ہر آزمائش جو خدا نے اس قوم کے لئے مقدر کی ہے، اس کے نیچے رحمتوں کا خزانہ چھپا رکھا ہے۔ مالک مکان کے نقش ونگار کی فکر میں ہے حالانکہ مکان کی بنیادیں ویران ہو چکی ہیں۔ وہ فتوی ہے اور یہ تقویٰ ہے۔ غضب ہو جاتا اگر مردہ اپنے خاندان اور برادری کے گھر واپس آجاتا۔ میراث کا واپس کرنا زیادہ سخت ہوتا وارثوں کے لیے اپنوں کی موت سے ۔ ملفوظات حضرت مسیح موعود از صفحه نمبر ۲۹۰ ۲۹۰ ۲۹۳ ۲۹۴ ۳۱۶ ۳۱۷ ۳۳۷ ۳۳۷