ملفوظات (جلد 7) — Page 158
ملفوظات حضرت مسیح موعود ۱۵۸ جلد ہفتم وارث ہوئے تو انہوں نے ہر امر میں ایک بات بڑھائی۔ نبض دیکھنے کے وقت سُبْحَنَكَ لَا عِلْمَ لَنَا الا مَا عَلَّمْتَنا ( البقرة: ۳۳) کہنا شروع کیا اور نسخہ لکھنے کے وقت ھو الشافی لکھنا شروع کیا ۔ حضرت کی خدمت میں مولوی محمد علی صاحب ایم ۔ اے نے پالم پور اسلام کی بے مثال تائید کے ایک کار ایک ان پڑھ کر سنایا جس کا مطب یہ تاکہ کا خط مطلب یہ تھا کہ مجھے اسلام لو کے ساتھ دلچسپی ہے اور آپ کے رسالہ میں جیسی اسلام کی تائید ہے ایسی میں نے کہیں نہیں دیکھی ۔ لے ۱۷ جون ۱۹۰۵ء کشف صحیح سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت حاصل ہو سکتی ہے ذکر آیا کہ شاہ ولی اللہ صاحب نے لکھا ہے کہ میں بھی تابعین میں سے ہوں کیونکہ ایک جن جس نے زمانہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا پایا تھا میں نے اس سے ملاقات کی ۔ فرمایا۔ اس سے بہتر کشف صحیح ہے جو بیداری کا حکم رکھتا ہے جو لوگ بذریعہ کشف صحیح آنحضرت کی صحبت حاصل کرتے ہیں وہ اصحاب میں سے ہیں ۔ ۲۶ جون ۱۹۰۵ء ہمارا دارو مدار خدا تعالیٰ کے حکم پر ہے ایک دوست تھے نے تحریک کی کہ جاپان میں ہے تال میں کی تہذیب کی بہت ترقی ہوئی ہے اور عیسائی لوگ اس بات کی کوشش کر رہے ہیں کہ تمام جاپانی عیسائی ہو جائیں ۔ آریوں نے بھی لاہور میں جاپانی زبان بدر جلد نمبر ۱۱ مورخه ۱۵ جون ۱۹۰۵ ء صفحه ۲ بدر جلد نمبر ۱۱ مورخه ۱۵ جون ۱۹۰۵ ء صفحه ۲ ) معلوم ہوتا ہے بدر کا یہ نمبر جس پر ۱۵ رجون ۱۹۰۵ء کی تاریخ درج ہے ا رجون ۱۹۰۵ء کے بعد شائع ہوا ہے۔ کیونکہ کے ارجون کی ڈائری اس میں درج ہے۔ واللہ اعلم بالصواب ۔ مرتب ) سے الحکم نے لکھا ہے کہ خواجہ کمال الدین صاحب وکیل نے یہ ذکر کیا تھا۔ (الحکم جلد ۹ نمبر ۲۴ مورخه ۱۰ر جولائی ۱۹۰۵ء صفحه ۱۰)