ملفوظات (جلد 7) — Page 118
ملفوظات حضرت مسیح موعود ۱۱۸ جلد ہفتم دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس جماعت کو حفاظت میں رکھے۔ اے ۱۰ را پریل ۱۹۰۵ء ایک عارفانہ دعا کثرت زلازل اور تباہیوں کا ذکر تھا۔ فرمایا۔ ہم تو یہ دعا کرتے ہیں کہ خدا جماعت کو محفوظ رکھے اور دہ اور دنیا پر یہ ظاہر ہو جائے کہ نبی کریم برحق رسول تھے اور خدا کی ہستی پر لوگوں کو ایمان پیدا ہو جائے ۔ خواہ ہی زلزلے پڑیں پر خدا کا چہرہ لوگوں کو ایک دفعہ نظر آ جائے اور اس ہستی پر ایمان قائم ہو جائے ۔ جماعت کا مستقبل آج رات کے الہام ان فرعون ۔۔۔ الخ کاذکر تھا۔ کیسے فرمایا۔ فرعون اور اس کے ساتھی تو یہ یقین کرتے تھے کہ بنی اسرائیل ایک تباہ ہو جانے والی قوم ہے اور اس کو ہم جلد فنا کر دیں گے۔ پر خدا نے فرمایا کہ وہ ایسا خیال کرنے میں خطا پر تھے۔ ایسے ہی اس جماعت کے متعلق مخالفین و معاندین کہتے ہیں کہ یہ جماعت تباہ ہو جائے گی مگر خدا کا منشا کچھ اور ہے۔ کانگڑہ کے متعلق بہت تباہی کا ذکر تھا۔ مولوی نورالدین صاحب فحاشی عذاب کا موجب ہے نے عرض کی کہ اس کا بیش بہت تھا۔ فرمایا ۔ اسی واسطے وہاں عذاب بھی بہت ہوا۔ کے ۱۱ را پریل ۱۹۰۵ء کا وحی الہی عَفَتِ الدِّيَارُ کا ذکر تھا حضرت مولوی نورالدین صاحب نے عرض کی کہ کانگڑہ کی تباہی الدیار سے مراد کانگڑہ ویلی ہی معلوم ہوتی ہے کیونکہ شرک کا بڑا امکان ان دنوں میں لے ، البدر جلد نمبر ۲ مورخه ۱۳ را پریل ۱۹۰۵ صفحه ۲