ملفوظات (جلد 6)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 420 of 445

ملفوظات (جلد 6) — Page 420

ملفوظات حضرت مسیح موعود حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے آپ سے ایک دفعہ فرمایا میرے خلق کی پیروی کر عبدالکریم پٹواری ایک بڑھیا کی درخواست پر اسے جھڑکیاں دینے کا واقعہ ۱۹۱ ۲۶۳ ۵۲ عمر فاروق رضی اللہ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے قتل کے لیے ۱۰۵ جانے اور حضور کو دیکھ کر متاثر ہونے کا واقعہ ۲۲۳ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سادہ زندگی کو دیکھ کر رو پڑنا عبداللطیف شہزادہ شہید افغانستان رضی اللہ عنہ ۴۴ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات پر فرط غم اور موت پر یقین نہ کرنے کی وجہ ۲۲۰ ۲۲۹ انقطاع الی اللہ کا عجیب نمونہ آپ کو بار بار موقع ملا کہ جان بچا ئیں مگر آپ نے یہی کہا کہ میں نے حق کو پالیا ہے استقامت آپ کی شہادت مسیح موعود کی صداقت کی دلیل ہے عبدالله بن عبد المطلب آپ پ ہمیشہ عزت کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے عثمان غنی رضی اللہ عنہ آپ نے مسجد نبوی کو پختہ کروایا رض حضرت سلیمان سے تشبیہ عکرمہ بن ابی جہل رضی اللہ عنہ ۳۸ ۵۶ ۷۹ ۳۵۲ ۲۷۶ ۲۷۶ ۳۲۶،۳۰۰ آیت مَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ سے ہی آپ کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا یقین ہوا اللہ تعالیٰ نے آپ کو طاعون کی موت سے محفوظ رکھا آپ کے کارناموں کا راستہ حضرت ابو بکر نے صاف کیا تھا ابو عبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ آپ کو بہت عزیز تھے عیسیٰ علیہ السلام آپ کے قبول اسلام سے آنحضرت صلی اللہ آپ کے لیے بھی استغفار ضروری تھا ۸۶ ۲۹۶ ۱۲۹ ۹۲ ۲۹ ۲۸۰ علیہ وسلم کی ایک رؤیا کا پورا ہونا علی رضی اللہ عنہ ( خلیفہ رابع ) آپ کے مقام میں غلو کرنے والے آپ کے سچے متبع نہیں ہیں خوارج کا بیاضیہ فرقہ آپ کو مرتد کہتا ہے لده ۱۰۵ ،۱۷ ۲۰ 11 معراج کی رات آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کو حضرت یحییٰ کے ساتھ مردوں میں دیکھا ہے ۳۲۱،۲۴۱ مقام حضرت حسین کے مقابل پر اللہ تعالیٰ کی محبت ۲۲۰ آپ پر سلسلہ موسوی ختم ہوا شیعوں کا عقیدہ کہ نبوت آپ کو ملنی تھی مگر جبرئیل غلطی سے آنحضرت کو دے گئے ۱۸۲ آپ کے دعوئی پر یہود کا ابتلا آپ کو قید کیا گیا اور اذیتیں دی گئیں ۲۷ ۲۶ ۸۳