ملفوظات (جلد 6) — Page 400
۱۸۶ ۳۳۰ ۲۸۵ ۲۶۶ ع عبد اللہ تعالیٰ کے کامل بندے عبادت انسان کو عبادت کے لیے پیدا کیا گیا اسلامی عبادات کی غرض اور فلسفہ نیک مقاصد کے لیے معاش کی تلاش میں تلخی برداشت کرنا بھی عبادت ہے عذاب مامور کی بعثت کے ساتھ عذاب کا آنا سنت اللہ ہے آنحضرت صلی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ۱۷۳ کفار پر تلوار کا عذاب آیا ہے ۳۱۳ اس زمانہ میں طاعون کا عذاب آنے کی وجہ ۱۷۸، ۱۷۹ نزول عذاب کے وقت تک فاسقوں کو ڈھیل دی جاتی ہے ۲۶۵ جب آثار نمودار ہو جائیں تو پھر عذاب نہیں ٹلتا ۳۰۹ عام آفات اور عذاب میں فرق عذاب الہی کی ضرورت ۳۹ ۳۹ وباؤں کے عذاب کی غرض الد ٧ عربی زبان اسماء اور اعلام کو ان کے اشتقاق سے لینا چاہیے ۱۷۱ ۲۵۷ ۳۲۵ اا محاورہ زبان کو ملحوظ رکھنے کی اہمیت عشار حاملہ اونٹنی کو کہتے ہیں لفظ غلام کی حقیقت ۳۲ ۱۷۱ ۳۱۱،۱۸۰ ملفوظات حضرت مسیح موعود محبت الہی کی آگ اور طاعون کی آگ ایک جگہ جمع نہیں ہوسکتیں طاعون کے عذاب سے بچنے کے لیے تو بہ کی تلقین طاعون کے ایام میں گھروں سے باہر کھلی فضا میں جانا چاہیے لاہور کے لوگوں کا طاعون سے بچنے کے لیے زیارتیں نکالنا اس سوال کا جواب کہ بعض احمدی طاعون سے کیوں مرتے ہیں ۱۸۱،۱۸۰ ۱۸۲ ۳۱۱،۲۹۶ ،۲۴۲ ،۱۷۳ صحابہ کرام میں سے بعض طاعون سے فوت ۳۱۲ ،۲۹۶ ۲۶۱ ۴۷ ۱۴۹ ،۱۴۸ ۱۴۹ ۲۷۷ ۴۳ ہوئے تھے طب حضرت مرز اغلام مرتضیٰ کا قول تھا کہ کوئی نسخہ حکمی نہیں انسان کا اصل طبیب اللہ تعالیٰ ہی ہے جس نے اس کو بنایا ہے احادیث میں متعدی امراض کے ایک دوسرے کو لگ جانے کی نفی کے معنی زیر قولنج کے عارضہ سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی معجزانہ شفا یابی مفردات کے خواص جوؤں کے لیے اور خارش والے کے لیے ریشم کا لباس مفید ہے شہد