ملفوظات (جلد 6)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 386 of 445

ملفوظات (جلد 6) — Page 386

جلد شرائط بیعت کو پورا کرنے کی تاکید بیعت کا اقرار کافی نہیں ہے۔ دلوں میں تبدیلی لاله ۲۷۸ ،۲۷۷ اور خدا تعالیٰ کا خوف ضروری ہے ظاہری رسم کے طور پر بیعت کر لینا بے سود ہے ۱۹۳ ۲۹۸ ۲۸۹ ۲۹۱ ۴۹ لد ٧ ۲۲۵ ۳۵۱ ۲۶ ۲۸ مصر سے بیعت کی درخواست آئی ہے پ پرده پردہ کی اہمیت پردہ کی حکمت اہل یورپ کی پردہ میں تفریط اور اس کے او بدنتائج پردہ میں افراط اور تفریط سے بچنے کی تلقین پیشگوئی پیشگوئی کرنا ایک معمولی ولی کا کام نہیں پیشگوئیوں میں سنت اللہ یہی ہے کہ ان میں اخفا اور ابتلا کا بھی ایک پہلو ہوتا ہے پیشگوئیوں میں استعارات اور مجازات سے کام لیا جاتا ہے قرآن کریم میں اس زمانہ کی سواریوں کی ریلوے کی ایجاد کے بارہ میں پیشگوئی بائیبل کی پیشگوئیاں ملا کی نبی کی کتاب میں مسیح سے پہلے ایلیاء کے دوبارہ آنے کی پیشگوئی اور اس کی حقیقت ۳۵۲ توریت میں خاتم الانبیاء کے متعلق پیشگوئی ۳۵۲ یہ وہ زمانہ ہے جس کے لیے سب نبیوں کی پیشگوئیاں ہیں ۲۹۷ ۱۸ ملفوظات حضرت مسیح موعود دوزخ کے سات دروازے ہیں اور بہشت کے آٹھ ۲۵۶ بیاضیه خوارج کا ایک فرقہ ہے جو حضرت علی رضی اللہ عنہ پر اعتراضات کرتا ہے 11 بیعت ( نیز دیکھئے عنوان احمدیت ) بیعت کی حقیقت بیعت کی غرض ۱۹۴ ، ۱۷۲ ۲۸۱ نو مبائعین کو بیعت کے بعد نصائح لد ۷۹ ۱۳۱ ۱۲۰ ہزاروں نے صرف خواب کی بناء پر بیعت کی ہے بیعت تو بہ اور بیعت تسلیم کے بعد اپنے اقرار کو سچے دل سے مضبوط پکڑو بیعت کے حقیقی منشا کو پورا کرو بیعت کا زبانی اقرار کچھ شے نہیں ہے اللہ تعالیٰ تزکیہ نفس چاہتا ہے اقرار بیعت کو نبھانے کی تلقین بیعت کے بعد حجت پوری ہو جاتی ہے پھر اگر اپنی اصلاح اور تبدیلی نہیں کرتا تو سخت جوابدہ ہے ۶۶ ۱۰۹ ا اله بیعت کے بعد اپنے اندر تبدیلی پیدا کرے ۱۲۷ بیعت کے دن کی اہمیت صرف بیعت پر قناعت نہ کریں بلکہ اس تعلق کو مضبوط کریں جو آج قائم ہوا ہے ۳۰۳ ۲۰۱ ۱۹۳ نو مبائعین کو نصائح