ملفوظات (جلد 5)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 449 of 467

ملفوظات (جلد 5) — Page 449

ملفوظات حضرت مسیح موعود مثیل موسیٰ کہلانے کی حکمت آپ کا فرمانا کہ اگر موسیٰ علیہ السلام زندہ ہوتے تو وہ بھی میری ہی اطاعت کرتے حضرت عیسی علیہ السلام کے ساتھ موازنہ اہل مکہ کو تسلیم تھا کہ آپ مس شیطان سے پاک ہیں اسی لیے انہوں نے آپ کا نام امین رکھا ہوا تھا آپ کو علم غیب حاصل نہیں تھا ۶۲ ۹۸ ۱۹۹ ۸۵ آپ کی صداقت کے دلائل ۱۸۸ ۲۲۹،۱۹۹ کامیابی اور خوشی کی موت تمام نبیوں سے بڑھ کر آپ کی ہے نصرت الہی کا شامل حال رہنا آپ کی عصمت کا ایک بڑا ثبوت ۳۲۵ ،۱۹۷ ۱۴۲ ۱۹۸ آپ کے معجزات میں بھی یہ بات تھی کہ لوگ رو یا د یکھتے تھے اور بعض آپ کی جو دوسخا کو دیکھ کر ایمان لائے ۱۶۳ آپ کے شاید تین سو معجزات ہوں گے ۳۴۳ آپ کی زندگی کے دو مقاصد ۱۳۰ برکات محمدی آپ کے ہاتھوں سے پلایا جانے والا آب کوثر ۱۳۶ آپ لقاء الہی کا واسطہ ہیں لد۔ امت میں جو مرتبہ ملتا ہے آپ کی سچی اور کامل اتباع سے ملتا ہے ۳۶۲ جو شخص بلا توسل آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اگر خود بخود قرآن سمجھتا ہے تو ضرور دھو کہ کھائے گا ۲۵۶ ۵۵ جلد پنجم آپ کی روحانی کشش کے نتیجہ میں صحابہ میں روحانی انقلاب ۲۷۴ آپ کی قوت قدسیہ کے معجزات ۱۳۰ ، ۱۶۳، ۲۲۲ آپ کی مجلس کی برکات موئے مبارک اور لباس کی برکات ٣٠٧ ۱۹۰ آپ کے فیوض حاصل کرنے کا طریق یہ ہے کہ اس کے غلام بن جاؤ لد۔ سیرت و شمائل عشق الہی اور وفا و صدق آپ پر مصائب آنے کی حکمت مقام صبر و رضا آپ کا خُلق عظیم ۳۸۳ ،۲۶۸ ۳۲۵ ۲۹۲ ۱۸ مہمان نوازی اور بے نفسی ۲۰۵ آپ نے کبھی متمیز کرنے والا لباس نہیں پہنا غیرت نبوی تفاؤل سے کام لینا ۵۶،۵۵ ۹۸ ۹۴ واقعات آپ موسیٰ کی وفات سے دو ہزار برس بعد مبعوث ہوئے تھے ۱۰۷ آپ حضرت مسیح سے سات سو برس بعد مبعوث ہوئے ۹۲ آپ ۱۳ ارسال مکہ میں رہے ایک دفعہ بھی حج نہیں کیا १५ زعماء قریش کی موجودگی میں حضور کے پاس ایک نابینا کا آنا ۲۰۶