ملفوظات (جلد 5) — Page 437
ملفوظات حضرت مسیح موعود آرا ۴۳ اسماء آدم علیہ السلام ہمیشہ سے آدم پیدا ہوتے رہتے ہیں آدم سے پہلے مخلوق تھی ۳۴۷ ،۱۴۵ ۱۸۵ آپ کے وقت بھی خدا سابقہ قوموں کو ہلاک کر چکا تھا آپ کی خارق عادت پیدائش حضرت عیسیٰ کی آپ سے مماثلت آل احمد حکیم رئیس امروہہ الله ۱۸۵ ۱۸۹ 76 حضور کی خدمت میں آکر بعض سوالات کرنا ۳۸۷ حضور کی خدمت میں اس خواہش کا اظہار کہ خدمت دین میں ہی ان کی جان نکلے ابراہیم علیہ السلام اسلام کا کامل نمونہ الله لدله ا الله ۳۰۹ شرف اور درجہ کی اصل آپ کی وفا ہے قرآن کریم میں آپ کی وفا کی تعریف آپ پر ابتلا کا آنا معجزانہ طور پر آگ سے بچایا جانا خواب کی بناء پر بیٹے کو ذبح کرنے لگ جانا آپ کو بیٹے کی قربانی کرنی پڑی ۳۸۳ ۳۶۰ ۲۳۹ ۳۳۷ ۱۶۹ ۱۶۵ رَبِّ أَرِنِي كَيْفَ تُحْيِ الْمَوْتَى کے سوال کی غرض ۳۰ باپ کے حق میں دعا اور سفارش کام نہ آنا ۲۰۵ اپنے بیٹے کے لیے دعا فرمانا کہ اللہ اس سے راضی ہو جو ابراہیم کے صفات رکھتا ہے وہ ابراہیم بن سکتا ہے ۲۱۰ ۱۷۴ ابراہیم ادہم آپ پر موت کے مضمون نے اثر کیا تھا چنانچہ سلطنت چھوڑ کر فقیر ہو گئے ابلیس ۲۸۶،۷۵ مجہول الکنہ ہے البتہ ملائکہ میں سے نہیں تھا ۱۳۵ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ۳۴۵،۳۰۷ ،۲۱۴ ، ۲۰۴ آنحضرت کا فرمانا کہ ابو بکر کی بزرگی اس کے اعمال سے نہیں بلکہ اس چیز سے ہے جو اس کے دل میں ہے ترک دنیا اور اس کا اجر آنحضرت کی تحریک پر گھر کا سارا مال خدا کی راہ میں دینا آپ کی بے مثال مالی قربانی اور اس کا عظیم اجر ۳۸۳ ۳۰۳ ۱۹۴ ،۱۹۲ اولد