ملفوظات (جلد 5) — Page 389
ملفوظات حضرت مسیح موعود ۳۸۹ جلد پنجم دی جاوے تو پھر کیا وجہ ہے کہ مسیح کی حیات کی نسبت جو اقوال ہیں ان کو بھی صحیح مان لیا جاوے حالانکہ لو وه قرآن شریف کے بالکل مخالف ہیں ۔ کے البدر جلد ۳ نمبر ۴ مورخه ۲۴ جنوری ۱۹۰۴ء صفحه ۲ نیز الحکم جلد ۸ نمبر ۴ مورخه ۳۱ جنوری ۱۹۰۴ صفحه ۲