ملفوظات (جلد 4) — Page 399
جلد چہارم ۳۵ ۳۵ الده ۳۲۳ ۳۲۳ ۳۲۳ ۳۲۰ الده گناه خدا کی معرفت کا ملہ ہی گناہ کا علاج ہے وہ گناہ نہ کریں جس میں سرکشی ہو گناہ کی حقیقت گناہ رعونت وغیرہ کے زہر کو مارتا ہے اور تو بہ کے ساتھ مل کر تریاق بنتا ہے اگر انسان سے گناہ نہ ہوں اور وہ توبہ نہ کرے تو خدا ان کو ہلاک کر کے ایک ایسی قوم پیدا کرے گا جو گناہ کرے گی اور پھر خدا ان کو بخشے گا آدم سے گناہ کے ارتکاب کی حکمت کیفیت گناه غفلت کا گناہ پشیمانی کے گناہ سے بڑھ کر ہوتا ہے گناہوں سے بچنے کی تلقین گناہ سے بچنے کے طریق گناہوں سے پاک ہونے کے واسطے بھی اللہ کا فضل ہی درکار ہے محبت الہی جب دل میں پیدا ہو جائے تو وہ گناہ کو جلا کر بھسم کر دیتی ہے ۳۱۲ ۲۰۴ ،۱۴۵ ۲۳۲ نماز گناہوں سے بچنے کا آلہ ہے گناہ چھوڑنے کا طریقہ یہ ہے کہ گناہ کی معرفت حاصل ہو جو گناہ کو شناخت نہیں کرتا اس کا علاج نبیوں کے پاس نہیں ہے ۲۲۷ ۲۰۴ گناہ کی شناخت کے دو اصول ۳۳۰ احساس موت بھی گناہ سے بچنے کا ذریعہ ہے ۱۴۵ ۳۷ ملفوظات حضرت مسیح موعود اہل اللہ کے کشوف (مسیح و مہدی کے ظہور میں ) چودھویں صدی سے آگے نہیں جاتے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا کشف کہ مسیح موعود اور دجال خانہ کعبہ کا طواف کر رہے ہیں ۱۹۵ ،۱۱۴ حضرت اقدس کو کشف میں دکھایا گیا تفصیل ۲۵۸ ۱۶۲ ۲۵۱ ۲۵۷ ۸۳ ۸۵ ۲۵۲ ۲۵۳ ۲۶۴ ۲۹۸ مَا صَنَعَ اللَّهُ فِي هَذَا الْبَأْسِ بَعْدَمَا أَشَعْتُهُ فِي النَّاسِ ایک کشف میں نواب محمد علی خان کی تصویر حضرت اقدس کے سامنے آئی اور الہام ہوا حُجَّةُ الله کعبه مسیح موعود کے ذریعہ خانہ کعبہ کی حفاظت کفاره عقیدہ کفارہ کے نقصانات شفاعت اور کفارہ میں فرق کلمة الله کلمتہ اللہ کی حقیقت گالی گالی اور برمحل بات میں فرق گدی نشین ( نیز دیکھئے سجادہ نشین ) پیروں اور گدی نشینوں کے خود ساختہ اوراد و وظائف سب فضول بدعات ہیں آجکل کے گدی نشینوں کے برعکس گذشتہ اولیاء نے شریعت کی پیروی کر کے ہی قرب مقام پایا تھا