ملفوظات (جلد 3) — Page 568
ملفوظات حضرت مسیح موعود آپ کے مقام تدلی کی کیفیت کو سوائے اللہ تعالیٰ کے کوئی نہیں جانتا اللہ تعالی سے آپ کے تعلقات تمام انبیاء سے بڑھے ہوئے تھے آپ کے افعال کو خدا نے اپنے افعال قرار دیا ہے ۷۰ ۴۱ ۱۳ آپ بھی آیۃ اللہ تھے ١٠٦ ۱۷۶ زنده نبی ۱۰۲ مقام خاتم النبیین اور عظمت شان ۳۷۸ ،۲۰۷ ،۲۰۶،۲۰۳ آپ کی ذات میں تمام نبیوں کے کمالات جمع تھے سید المعصومین صلی اللہ علیہ وسلم سچا اور کامل شفیع ١٦٠ ۲۷۸،۱۵۹ ۱۸ پہلے تمام انبیاء ظل تھے نبی کریم کی خاص خاص صفات میں ۷۰،۶۹ خلق عظیم اخلاق عالیه ۲۹۵ ،۱۴۱ کامل نمونه کریم ابن کریم صدق و وفا کا نمونہ مخالفین کا آپ کو الا مین اور المامون کہنا ۱۸ ۳۲۳ ١٦٨ ۳۰۶ آپ کا فقر اختیاری تھا تسلیم ورضا کا اعلیٰ مقام طائف کے مصائب پر صبر گیارہ بچوں کی وفات پر صبر اور رضا بالقضا ۱۳۰ ۲۷ ۱۶۸ ۱۸۳ ،۱۷۳ ،۲۷ سخاوت بنی نوع انسان سے کامل ہمدردی ایک منافق کو اس کی وفات کے وقت اپنا کرتہ دینا حضرت عائشہ سے فرمانا اے عائشہ ہم کو جلد سوم ۳۲۳ ۲۳ ۳۳۵ راحت پہنچا ۹۲ قوت قدسیه آپ کی تاثیرات زمانی ۳۱۰ آپ کی قوت قدسی تیرہ سو برس گزرنے کے با وجود ابھی تک سلب ذنوب کی قوت رکھتی ہے جذب اور افاضہ کی قوت آپ کی بزرگی کا خاصہ ۱۶۳ ٦٩ ۲۹۰ آپ کی جسمانی برکات ال زیارت رسول کو اصل مقصود نہیں بنانا چاہیے ۱۱۳ ،۱۱۲ دلائل صداقت معجزانہ طور پر کامیاب زندگی ۳۱۳ ،۱۰۲ معجزات اور پیشگوئیاں آپ کو فصاحت و بلاغت کا معجزہ دیا گیا احیاء اموات روحانی سلب امراض کے معجزات ۳۰۶ ۳۶۲ ۲۹۹ آپ کے صحابہ آپ کے صحابہ کی وفاداری اور جانثاری ۳۲۱ آپ کی برکت سے صحابہ کرام سے رفع حجاب ۴۸۹ آپ اور آپ کے صحابہ کی مسیح اور ان کے حواریوں پر فضیلت ۱۲۰