ملفوظات (جلد 3)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 510 of 594

ملفوظات (جلد 3) — Page 510

ملفوظات حضرت مسیح موعود ۱۲ آیا کلید مضامین انسان کی تکمیل اور تربیت چاہتی ہے کہ اس پر ابتلا آئیں آریہ دھرم یہود میں داخل ہیں ان کی تمام رسوم یہود سے ملتی ہیں اسلام کا مقابلہ نہیں کر سکتے مخالفت کی وجہ خدا شناسی کا معیار غیر اللہ کی پرستش کرتے ہیں روح کے متعلق عقیدہ کارڈ مسئله نیوگ ایک آریہ کا حضرت اقدس کی ایک القائی دعا یاد کرنا آیت اللہ جو خدا تعالیٰ کی طرف سے آتا ہے وہ آیۃ اللہ ہی ہوتا ہے اباحت اباحتی زندگی بجائے خود ایک جہنم ہے ابتلا جماعت پر ابتلاؤں کی حکمت ایمان کی تکمیل کے لئے ضروری ہیں ۲۷۶ ۲۲۴ ۵۶ ۳۲۶ ۳۸۱ ۴۹۱ ۳۲۷ ۴۳۱ ۱۷۶ ۱۳۳ ۷۵ ۱۸۴ جلد سوم ۲ ابتلا میں خدا سے روٹھنا نہیں چاہیے ۱۶۸ ابراء ابراء یعنی با عزت بریت کا نشان ۱۴۸ اجتہاد انبیاء سے اجتہادی غلطی کا صدور ۳۵۰،۳۳۸ احمدیت یہ سلسلہ منہاج نبوت پر چل رہا ہے ۴۵۹ اللہ تعالی نے اسے افراط و تفریط سے بچا کر صراط مستقیم پر کھڑا کیا ہے ۳۹۸ وَآخَرِينَ مِنْهُمُ کہہ کر اللہ تعالیٰ نے اس جماعت کو صحابہ سے ملایا ہے ۲۹۲ مسیح موعود کا اپنی جماعت کو کوہ طور پر لے جانے کا مطلب ۲۷۱ ہمارے مخالف اسلام کو کیا پیش کریں گے جبکہ اسلام کی خوبیوں کا خودان کا اعتراف نہیں ہے ۱۱۰ احباب جماعت کا اخلاص اور فدائیت ۴۶۵،۳۵۰ سچے متبعین کو طاعون سے بچائے جانے کا وعدہ ۳۸۴ طاعون کے ظہور کے بعد یہ لوگ سالک نہ ہوئے مجذوب ہوئے ۳۸۸