ملفوظات (جلد 3)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 159 of 594

ملفوظات (جلد 3) — Page 159

ملفوظات حضرت مسیح موعود ۱۵۹ جلد سوم ہو گی ۔ مگر اس احمق سے کوئی اتنا پوچھے کہ خدا تعالیٰ نے جب وہ نشان پورا کیا جو صادق کے لیے مقرر تھا پھر لوگ گمراہ ہوں گے یا ہدایت پائیں گے؟ خسوف و کسوف کا نشان بہت بڑا نشان ہے۔ ا۔ دیانند )ر( پھرو کے مد میں دیانند کے مرنے کی خبر ہے۔ اس کی زندگی میں مرنے سے پہلے یہ خبر بذریعہ ایک رجسٹری شدہ خط کے اس کو دی گئی تھی ۔ اور شرمیت اور ملا وامل موجود ہیں ۔ ان کو قسم دے کر پوچھا جاوے کہ کیا تین مہینے پہلے یہ خبر دی گئی تھی یا نہیں ؟ ۲ ۔ دلیپ سنگھ اور اسی مد میں دلیپ سنگھ کے ناکام ہونے کی پیشگوئی ہے کہ ابھی اُس کے آنے کی کوئی خبر بھی نہیں تھی۔ بلا تاریخ ہو۔ اسباب اور بنا۔ سید المعصومین صلی اللہ علیہ وسلم جس قدر ہمارے نبی صلی اللہ علیہ سلم و میر آئے تھے و کو وہ کسی دوسرے نبی کو کبھی نہیں ملے ۔ اسی لیے عصمت کے مسئلہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جس مقام اور درجہ پر ہیں وہاں اورکوئ نہیں ہے خود کوئی بھی مصوم نہیں بن سکتا لہ معصوم بنان خدا تعالیٰ کا کام ہے۔ جس شخص کو کثیر التعداد مال مل گیا ہے اس کو کیا ضرورت پڑی ہے کہ وہ چوری کرتا پھرے؟ لیکن جس پر خدا کی مار ہے اور گویا روٹیوں کا محتاج ہے اس سے تو ممکن بلکہ قرین قیاس ہے کہ اگر پاخانہ میں کوڑی پڑی ہوئی ہو تو وہ اس کے اٹھانے میں بھی کوئی مضائقہ اور دریغ نہ کرے گا۔ سو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر خدا کا بہت بڑا فضل تھا جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے الحکم جلد ۶ نمبر ۳۲ مورخه ۱۰ ستمبر ۱۹۰۲ء صفحه ۵ تا ۷