ملفوظات (جلد 2) — Page 352
ملفوظات حضرت مسیح موعود ۳۵۲ ہو گئے ہیں۔ آپ کے لیے اور آپ کی اولاد کے لئے بہت ہی مفید ہیں ۔ جلد دوم مخالفت ہمیشہ سچوں کی ہوتی ہے فرمایا۔ حمل طور پر کھا ہے کہ طاعون ترقی پر ہے۔ میرا ا ہے ارادہ ہے اور مولوی صاحب نے بھی کہا ہے کہ ایک بار ہے پھر طاعون کے متعلق ایک اشتہار دے دیا جاوے کہ لوگ رجوع کریں اور سچی پاکیزگی اور تبدیلی پیدا کریں۔ دیکھا گیا ہے اور سُنت اللہ اسی طرح پر جاری ہے کہ جس قدر زور ہوا ہے سچوں ہی پر ہوا ہے۔ اُن کی مخالفت میں ساری طاقتیں خرچ کی گئی ہیں۔ دیکھو! آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت میں کتنا زور لگایا گیا۔ برخلاف اس کے مسیلمہ کذاب کو فی الفور مان لیا گیا ۔ ایسا ہی حضرت مسیح کے وقت میں بھی ہوا اور اب بھی ویسا ہی ہوا ۔ جھوٹوں کو کوئی پوچھتا بھی نہیں ۔ راستباز پر حملہ پر حملہ کرتے لو ہیں اور اس کی مخالفت کے لئے سب مل بیٹھے ہیں ۔ اے ۱۸ نومبر ۱۹۰۱ء فرمایا۔ صبح کو قریباً ساڑھے آٹھ بجے حضرت اقدس سیر کو نکلے، نیچے اترتے ہی مسٹر ڈکسن سیاح کو مخاطب کر کے ہماری دلی آرزو یہی ہے کہ آپ چند روز ہمارے پاس اور ٹھہریں تاکہ میں اسلام کی وہ روحانی فلاسفی جو اس زمانہ میں مخفی تھی اور جو خدا نے مجھے عطا کی ہے آپ کو سمجھاؤں۔ مسٹر ڈکسن ۔ لسن ۔ میں آپ کا از بس ممنون ہوں مگر آج مجھے جانا ہی چاہیے میں نے کچھ کچھ سن لیا ہے ۔ ہے۔ حضرت اقدس ۔ چونکہ آپ کو چلے جانا ہے اس لئے میں چاہتا ہوں کہ کچھ تو اپنے مقصد کو بیان کر دوں ۔ د انبیاء علیہم السلام کی دنیا میں آنے کی سب سے بڑی غرض مسیح موعود کی بعثت کامقصد اور ان کا علم اور ایک عظیم الان مقصد یہ ہوتا ہے لوگ اور ان کی تبلیغ خدا تعالیٰ کو شناخت کریں اور اس زندگی سے جو انہیں جہنم اور ہلاکت کی طرف لے جاتی اور جس کو الحکم جلد ۵ نمبر ۴۳ مورخه ۲۴ نومبر ۱۹۰۱ صفحه ۱ تا ۴