ملفوظات (جلد 1) — Page 578
ملفوظات حضرت مسیح موعود ۶۲ جلد اول میں نے اللہ تعالیٰ کی قسم کھا کر بیان کیا کہ مجھ کو اللہ تعالیٰ نے مامور کر کے بھیجا ہے میں تمہیں سچ سچ کہتا ہوں کہ میں خدا تعالیٰ کے وعدہ ۳۱۳ عید الاضحیہ سے مناسبت آپ کے دو مقام مہدی افاضہ خیر کے لیے اور مسیح دفع شر کے لیے ۴۴۳ لد ٧٠ خدا تعالیٰ نے میرا نام مسیح ابن مریم بھی رکھا ہے ۳۲۹ کے موافق مسیح موعود ہو کر آیا ہوں ۔ چاہو تو قبول یسوع مسیح کے نام پر آنے والا ابن مریم کرو چاہو تو رڈ کر دو ۱۹۱،۱۹۰ خدا نے مجھے مسیح کے رنگ پر بھیجا ہے اور اس زمانہ میں بھی آسمان سے ایک معلم آیا جو اخرین اصلاح خلق کے لیے بھیجا ہے مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ کا مصداق اور موعود ہے ۸۸ ۱۷۵ بحساب جمل اس کے عدد پورے تیرہ سو نکلتے ہیں ۴۳ اور وہ وہی ہے جو تمہارے درمیان بول رہا ہے خدا تعالیٰ نے مجھے مامور کیا کہ میں دنیا کو دکھلا دوں کہ انسان خدا تعالیٰ تک کس طرح سکتا ہے خدا نے مجھے مامور کیا ہے کہ میں اس نور کو جو اسلام میں ملتا ہے ان کو جو حقیقت کے جو یاں ہیں دکھاؤں ۸۲ ٤٦١ ٣٠٢ ۳۰۳ ،۲۹۲ ،۲۸۳ ،۵۱ بعثت کی غرض بعثت کی غرض میں اس لیے آیا ہوں تا لوگ قوت یقین میں ترقی کریں بعثت کا مقصد زنده خدا پر زنده ایمان پیدا کرنا ہے 1 ۴۳۶،۲۹۹ میں اصلاح خلق کے لیے آیا ہوں جو میرے اس زمانہ میں خدا نے مجھے مامور کیا اور اپنی معرفت پاس آتا ہے وہ اپنی استعداد کے موافق فضل کانور مجھے بخشا ۱۷۵،۱۷۳ مجھے ایک سماوی آدمی مانو ۔۔۔۔ جو مامور ہو کر حکم بن کر آیا ہے ۳۶۱،۳۶۰ واعظ من جانب اللہ اور مامور من اللہ جو نہایت خیر خواہی اور سچی بھلائی اور پوری دلسوزی سے باتیں کرتا ہے خدائی الہامات اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ۲۸۴ کا وارث بنتا ہے میں دو ہی مسئلے لے کر آیا ہوں خدا کی توحید اور آپس میں محبت و ہمدردی مجھے اسی غرض سے بھیجا گیا ہے کہ ان تائیدی نشانوں سے جو اسلام کا خاصہ ہے۔ اسلام کی صداقت ظاہر کروں اصل کام اور غرض ۴۷۷ لد 70 ۳۰۲ ۴۷۸ کی پیشگوئیوں میں آپ کے مختلف خطابات آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے دو ہی آدمیوں کو السلام علیکم کی وصیت فرمائی اویس قرنی اور مسیح کو ۲۷۰ اللہ تعالیٰ نے اس عاجز کا نام سلطان القلم اور میرے قلم کو ذوالفقار علی فرمایا ۲۱۴ لوگوں کو اپنی طرف بلانے کا مقصد صداقت منجانب اللہ ہونے کے دلائل اپنی صداقت پر یقین ۲۹۳ ۲۸۲ ،۲۷۵ لد لد