مکتوبات احمد (جلد پنجم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 89 of 563

مکتوبات احمد (جلد پنجم) — Page 89

مکتوبات احمد ۸۹ جلد پنجم میں نے غاسق کے لفظ سے موت بچے کی اجتہادی طور پر خیال کی تھی ۔ اب خیال میں آتا ہے کہ یہ تاریکی دشمنوں کے اعتراض کی ہے کیونکہ مواہب الرحمٰن کے آخر میں یہ عبارت ہے کہ بَشَّرَنِي بِخَامِسٍ فِي حِينٍ مِّنَ الْأَحْيَانِ - پس اب وہ لفظ مِنَ الْأَحْيَانِ کو کھا جائیں گے اور خواہ مخواہ صورت تکذیب پیدا کریں گے جیسا کہ منافقوں نے حدیبیہ میں کی تھی ۔ یہی معنے سچے معلوم ہوتے ہیں ۔ خدا تعالیٰ کی عادت ہے کہ مخالفوں کو بھی جھوٹی خوشی پہنچاتا ہے۔ وَتِلْكَ الْأَيَّامُ نُدَاوِلُهَا بَيْنَ النَّاسِ لے اس پر گواہ ہے اس تقریر کو جماعت پہ واضح کر ہ بیان کروں گا اس میں دیں اور آج ایک نہا نہایت مبشر الہام مجھے معلوم ہوا ہے ۔ وہ علیحدہ بیان کے ☆ گنجائش نہیں ہے ۔ ۔ والسلام خاکسار غلام احمد ا آل عمران: ۱۴۱ بدر نمبر ۱ ۲ جلد ۲ مورخه ۲۳ تا ۳۰ جنوری ۱۹۰۳ء صفحه ۸