مکتوبات احمد (جلد پنجم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 68 of 563

مکتوبات احمد (جلد پنجم) — Page 68

مکتوبات احمد ۶۸ جلد پنجم ایک دفعہ ( حضرت ) قاضی گوہر محمد صاحب آف نور پور ضلع کانگڑہ نے ڑہ نے حضور کی خدمت میں بہت عاجزی کا خط لکھا کہ مجھے براہین احمدیہ حصہ چہارم کی ضرورت ہے ۔ اس پر حضور نے یہ الفاظ تحریر فرمائے ۔ السلام علیکم مکتوب اگر کوئی حصہ چہارم براہین احمد یہ موجود ہے تو سید مہدی حسین ان کو بھیج دیں اور یہ خط سید ☆ مہدی حسین کو دیا جاوے کی مرزا غلام احمد عفی عنہ رجسٹر روایات صحابہ ( غیر مطبوعہ ) نمبر ۱۱ صفحه ۲۹۴