مکتوبات احمد (جلد پنجم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 350 of 563

مکتوبات احمد (جلد پنجم) — Page 350

مکتوبات احمد ۳۵۰ جلد پنجم ایک شخص سید یعقوب شاہ کے ملک حیات و نبیر بتاریخ ۴ شهر محرم الحرام ۱۳۲۵ھ نے چند کتب کے لئے فارسی میں رقعہ لکھ کر درخواست کی ۔ حضور نے جواباً تحریر فرمایا۔ مکتوب السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ چند کتب کہ برائے خود مفید بیند از سید مهدی حسین صاحب محافظ کتب بگیرند و ہمیں رقعہ من اوشان را بنمایند ترجمه از ناشر والسلام مرزا غلام احمد عفی عنہ جو کتا ہیں کہ اپنے لئے مفید دیکھتے ہو سید مہدی حسین صاحب محافظ کتب سے لے لو اور یہی میرا رقعہ ان کو دکھا دیں ۔ رجسٹر روایات صحابہ ( غیر مطبوعہ ) نمبر ا اصفحه ۱۸۹ والسلام مرزا غلام احمد عفی عنہ