مکتوبات احمد (جلد پنجم) — Page 331
مکتوبات احمد ۳۳۱ مکتوب نمبر ۵ السلام علیکم اختیار ہے کہ وہاں ہو آویں ۔ والسلام مرزا غلام احمد عفی عنہ جلد مکتوب نمبر ۶ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاته ابھی تک مجھے معلوم نہیں ۔ کونسی فرصت ہو گی ۔ اتوار کے بعد رات کو ہی پھر سفر کرنا ہے اور پیر کے دن حاضر ہونا لیکن اگر مولوی محمد علی صاحب رات کو آ گئے ۔ اور کچھ تاریخ ۔ بڑھ گئی تو پھر فرصت ہو جائے گی ۔ اس صورت میں آپ جا سکتے ہیں۔ لیکن کل آپ کولا ہور بھیجنے کے لئے ایک بہت ضروری کام ہے۔ علی الصبح جانا ہوگا اور جلد واپس آنا۔ السلام علیکم والسلام خاکسار مرزا غلام احمد عفی عنہ مکتوب نمبرے ضرور ابھی سے اشتہار دونوں اخباروں میں شائع کرنا چاہیے ۔ قیمت کتاب بلا جلد دور پیہ آٹھ آنہ اور قیمت مجلد سے ( تین روپے ) ہے۔ مرزا غلام احمد عفی عنہ