مکتوبات احمد (جلد پنجم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 327 of 563

مکتوبات احمد (جلد پنجم) — Page 327

مکتوبات احمد ۳۲۷ جلد پنجم وو آمدہ متعلق الحکم میں شائع کی جس کا پہلا مصرعہ یہ ہے۔ خدایا شکر ہے تیرا کہ مجھ کو قادیان لایا رجسٹر روایات صحابہ ( غیر مطبوعہ ( جلدا اروایات سید مهدی حسین ) ۱۹۰۱ء میں ہجرت کر کے قادیان آ گئے ۔ حضرت سید مہدی حسین صاحب حضرت اقدس گئے ۔ حضرت سید مہد کے کتب خانہ کے مہتمم تھے اور حضرت صاحب کے دیکھنے کے بعد کبھی کبھی اپنے شوق سے کاپی بعد اور پروف وغیرہ دیکھ لیا کرتے تھے۔ اس طرح آپ کے سپر دلنگر خانہ کا انتظام بھی تھا۔ اکتوبر ۱۹۳۴ء میں بغرض تبلیغ ایران تشریف لے گئے اور چھ ماہ تک اعلائے کلمۃ اللہ میں مصروف رہنے کے بعد ۱۲ رمئی ۱۹۳۵ء کو واپس آئے ۔ ۳۱ را گست ۱۹۴۱ ء کو وفات پائی ۔ آپ بہشتی مقبرہ قادیان میں مدفون ہیں کی فہرست مکتوبات بنام رض حضرت سید مهدی حسین صاحب مکتوب نمبر تاریخ تحریر 1 ۲ ۳ بلا تاریخ بلا تاریخ بلا تاریخ ♡ لد بلا تاریخ بلا تاریخ ۶ 2 بلا تاریخ بلا تاریخ A بلا تاریخ ۹ بلا تاریخ تین سو تیرہ اصحاب صدق و صفا صفحه ۲۱۶ ، ۲۱۷ صفحه ۳۲۸ ۳۲۹ ۳۳۰ ۳۳۰ ۳۳۱ ۳۳۱ ۳۳۱ ۳۳۲ ۳۳۳