مکتوبات احمد (جلد پنجم) — Page 254
مکتوبات احمد ۲۵۴ مکتوب نمبر ۳ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ جلد آپ کا خط میں نے پڑھا ۔ انشاء اللہ تعالیٰ آپ کے لئے دعا کروں گا ۔ وقتاً فوقتاً حالات سے اطلاع دیں یا خاکسار مکتوب نمبر ۴ مرزا غلام احمد عفی عنہ قاضی صاحب کے ایک خط پر حضرت اقدس نے حضرت مفتی محمد صادق صاحب کو لکھا کہ وو جواب لکھ دیں کہ رقعہ پہنچ گیا ہے ۔ دعا کی گئی ۔ ضرور جواب لکھ دیں * خاکسار مرزا غلام احمد عفی اس پر حضرت مفتی صاحب نے اس رقعہ پر لکھ دیا کہ دعا کے متعلق حضرت اقدس کی اپنی تحریر ارسال خدمت کرتا ہوں تا کہ آپ کے واسطے موجب تشقی ہو۔ خاکسار محمد صادق علی اللہ عنہ الحکم قادیان جلد ۴۷ نمبر ۱۲ ، ۱۳ مورخہ ۷ و ۱۴ را پریل ۱۹۴۳ ء صفحہ ۳