مکتوبات احمد (جلد پنجم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 16 of 563

مکتوبات احمد (جلد پنجم) — Page 16

مکتوبات احمد ۱۶ جلد بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ كتوب نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي مکرمی السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ اللہ تعالیٰ اس تعلق کو مبارک کرے۔ میں دعا کرتا ہوں ۔ آپ کے لئے اجازت ہے۔ جَزَاكَ اللَّهُ * والسلام خاکسار مرزا غلام احمد رجسٹر روایات صحابه ( غیر مطبوعہ ) نمبر ۲ صفحه ۳۲