مکتوبات احمد (جلد پنجم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 169 of 563

مکتوبات احمد (جلد پنجم) — Page 169

مکتوبات احمد ۱۶۹ حضرت ڈاکٹر مفتی محمد صادق صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ مفتی صاحب کے نام حضور علیہ السلام کے بیشتر خطوط مفتی صاحب کی کتاب ” ذکر حبیب سے لیے گئے ہیں ۔ چند خطوط جن کے چربے میسر تھے ان کے چر بے شامل کر دیئے ہیں ۔ ان کے علاوہ دیگر خطوط کے نیچے حوالے دے دیئے گئے ہیں ۔ ( ناشر ) - جلد