مکتوبات احمد (جلد پنجم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 150 of 563

مکتوبات احمد (جلد پنجم) — Page 150

مکتوبات احمد ۱۵۰ مکتوب نمبر ۱۴ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي جلد بخدمت میاں محمد دین صاحب پٹواری حلقہ بلانی ۔ ڈاکخانہ بیلہ ضلع گجرات السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ خط آپ کا دعا کے لئے حضرت صاحب کی خدمت میں آیا۔ حضرت صاحب دعا فرماتے ہیں ۔ ۱۸ اپریل ۱۹۰۳ء والسلام عبد الكريم قادیان