مکتوبات احمد (جلد چہارم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 579 of 590

مکتوبات احمد (جلد چہارم) — Page 579

مکتوبات احمد ۵۷۹ جلد چهارم بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مکتوب محبی عزیزی منشی گلاب الدین صاحب سلمہ اللہ تعالی نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ موازی ۴ مرسلہ آپ کے پہنچ گئے اور آپ کا نام کتاب مبایعین میں درج کیا گیا ہے ۔ ہمیشہ خدا تعالیٰ خدا تعالیٰ کی طرف رجوع رکھیں اور حتی الو الوسع اس کے حکموں کو بجالاتے رہیں ۔ بیعت کنندوں کے نمبر ۳۵۲ میں آپ کا نام ہے ۔ ر ستمبر ۱۸۹۲ء ☆ والسلام خاکسار غلام احمد از قادیان ضلع گورداسپور الفضل نمبر ۵۶ جلد ۸ مورخہ ۲۷ جنوری ۱۹۲۱ء صفحہ ۷