مکتوبات احمد (جلد چہارم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 478 of 590

مکتوبات احمد (جلد چہارم) — Page 478

مکتوبات احمد ۴۷۸ جلد چهارم ان کو میرے ساتھ نہایت درجہ کی محبت تھی اور وہ اصحاب الصفہ میں سے ہو گئے تھے جن کی تعریف خدا تعالیٰ نے پہلے سے اپنی وحی میں کی تھی۔ حضرت خلیفة المسیح الثانی فرماتے ہیں ۔ وو اخبار البدر قادیان ۱۲ جنوری ۱۹۰۶ ء صفحه ۳) مسجد مبارک کے پرانے حصہ کی اینٹیں اب بھی ان کی ذمہ دار تقریروں سے گونج رہی ہیں ۔ ،، آپ ذیا بیطس کے باعث بیمار ہوئے جس کی علامت کا ربنکل ظاہر ہوئی ۔ بیماری کے وو دوران حضرت اقدس کو الہام ہوا کہ دو شہتیر ٹوٹ گئے“ چنانچہ آپ ۱۱ راکتو بر ۱۹۰۵ء کو انتقال فرما گئے اور قادیان میں تدفین ہوئی ۔ بہشتی بہشتی مقبرہ کا قیام آپ کی وفات کے بعد ہوا۔ جہاں بعد میں آپ کی تدفین سے بہشتی مقبرہ کا عملاً افتتاح ☆ ہوا ۔ حضرت اقدس نے آپ کی وفات پر ایک طویل فارسی نظم تحریر کی ۔ * فہرست مکتوبات بنام حضرت مولوی عبد الکریم صاحب سیالکوٹی مکتوب نمبر تاریخ تحریر 1 اگست ۱۸۹۹ء ۲ ۲۴ اکتوبر ۱۸۹۹ء ۳ بلا تاریخ تین سو تیرہ اصحاب صدق و صفا صفحه ۴۰ ، ۴۱ صفحه ۴۷۹ ۴۸۱ ۴۸۲