مکتوبات احمد (جلد سوم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 448 of 558

مکتوبات احمد (جلد سوم) — Page 448

مکتوبات احمد مکافات دارد رو زینهار ۳۰۸ متابد سر از آنچه حق و بجاست در و خردمند نیکومنش طبع راست جو شخص عقل مند، صالح اور نیک فطرت ہے وہ حق اور سچائی سے روگردانی نہیں کرتا چو بیند سخن را ز حق پروری دگر سخن کم کند داوری جب وہ حق شناسی سے بات پر غور کرتا ہے تو پھر وہ اس بات میں جھگڑا نہیں کرتا مشو عاشق زشت وگر خوب گم گردد از روزگار تو ہرگز کسی بد شکل کا عاشق نہ ہو چاہے دنیا سے حسین گم ہو جائیں ہمہ کاروبار تو خار خسک تا توانی مکار ہر بات کی جزا سزا مقرر ہے اس لیے جہاں تک ممکن ہے تو کانٹے اور گوکھرو نہ ہو زمین از زراعت تهی داشتن از تخم خار و خسک کاشتن زمین کو زراعت سے خالی رکھنا اس سے بہتر ہے کہ اس میں کانٹے اور گوکھرو بوئے جائیں زہے دولت من کہ فضل مجید مرا اندریں اعتقاد آفرید یہ میری خوش قسمتی ہے کہ خدا کے فضل نے مجھے اس اعتقاد پر پیدا کیا ہے ز من نیک تر آنکه بعد از خبر بدل دگر اور مجھ سے بھی اچھا وہ شخص ہے جو علم ہو جانے کے بعد دل میں اس کے خلاف اعتقاد نہ رکھے زبان را کند منع زاں ہر سخن که دور از ادب باشد و سوء ظن به نیارد رسید اعتقاد اور زبان کو ہر اس بات سے باز رکھے جو ادب کے خلاف اور بدظنی ہو بدنیا ہمہ نوع سود و زیاں با غلب از ممر زبان دنیا میں ہر قسم کا نفع اور نقصان اکثر زبان کے راستے سے پیدا ہوتا ہے توان از سخن مایه یافتن مقرب شدن پایه یافتن کلام کے ذریعے دولت مل سکتی ہے نیز مقرب ہونا اور عزت پانا بھی ممکن ہے هم از گفتگو ها یکی آن بود که در گفتنش خطره جان بود اسی طرح بعض باتیں ایسی ہوتی ہیں کہ ان کے کہنے میں جان کا خطرہ ہو جاتا ہے جلد سوم