مکتوبات احمد (جلد سوم) — Page 409
مکتوبات احمد ۲۷۱ جلد سوم مکتوب نمبر ۱۰ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ علام نَحْمَدُهُ وَ نُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاته آپ کا اخلاص نامہ مع نوٹ مبلغ ده رو رٹ مبلغ وہ روپے پہنچا۔ جَزَاكُمُ اللهُ خَيْرًا - خدا تعالیٰ یہ نئی شادی آپ کے لئے مبارک کرے او رے اور اس میں آپ کا صدمہ اور غم آپ کا صدمہ اور تم بھلا دے ۔ آمین ۔ بف ۔ آمین ۔ بفضلہ تعالیٰ سب طرح خیریت ہے۔ میں یہ خط بمبئی میں بھیجتا ہوں ۔ امید ہے انشاء اللہ العزیز اس خط کے پہنچنے تک آپ بخیر و عافیت بمبئی میں پہنچ گئے ہوں گے ۔ خدا تعالیٰ آفات سے محفوظ رکھے ۔ والسلام ۲۱ اکتوبر ۱۹۰۷ء خاکسار مرز ا غلام احمد از قادیان بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَ نُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ عید الفطر مبارک باد جناب مرشدنا و مولا نا حضرت مسیح موعود و مہدی مسعود ایدکم اللہ بنصرہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ قبل اس کے ایک عریضہ مع ایک پارسل بذریعہ ڈاک مورخہ ۱۲۳ رمضان المبارک کے روز خدمت عالی میں ارسال کیا تھا یقین ہے کہ پہنچا ہوگا ۔ آج روز اس عریضہ کے ساتھ مبلغ دس روپیہ کا نوٹ ارسال خدمت ہے ۔ غالباً یہ عیدالفطر کے روز پہنچے گا ۔ یہ تحفہ عید قبول فرماویں اورد اور دعا سے یاد شاد فرماویں۔ ۱۵ نومبر ۱۹۰۷ء ** آپ کا خاکسار خادم اسماعیل آدم از بمبئی