مکتوبات احمد (جلد سوم) — Page 19
مکتوبات احمد ۱۹ جلد سوم حاصل ہوا کہ ایک وہ خلیفہ کی بیٹی اور دوسرے خلیفہ کی اہلیہ ہوں ۔ میں سمجھتا ہوں اس قدر تعارفی نوٹ کافی ہے ۔ تفصیل انشاء اللہ کتاب تعارف میں آئے گی جس کی پہلی جلد اللہ تعالیٰ نے توفیق دی تو اس سال شائع ہوگی ۔ اب میں ان کے نام کے مکتوبات درج کرتا ہوں ۔ وَبِاللَّهِ التَّوْفِيقُ۔