مکتوبات احمد (جلد سوم) — Page 217
مکتوبات احمد ۱۵۶ جلد سوم سکیں اسی کی طرف اشاره حديث مَنْ لَّمْ يَعْرفُ اِمَامَ زَمَانِهِ الخ کرتی ہے ہاں جس قدر آئمہ اربعہ رضی اللہ عنہم یا ان کے شاگردوں نے دین میں کوشش کی ہے حتی المقدور ان کوششوں سے فائدہ اٹھانا چاہئے اور ان بزرگوں کے اجتہادات کو نیک ظن کے ساتھ دیکھنا چاہئے ۔ ان کا شکر کرنا چاہئے اور تعظیم اور نیکی کے ساتھ ان کو یاد کرنا چاہئے اور ان کی عزت اور قبولیت کو رد نہیں کرنا چاہئے ۔ وَالسَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى - فقط الحکم نمبر ۳۵ جلد ۵ مورخه ۲۴ ستمبر ۱۹۰۱ء صفحه ۱۲