مکتوبات احمد (جلد سوم) — Page 124
مکتوبات احمد ۱۱۶ بڑی لڑکی عصمت نام اسی مرض سے پرسوں فوت ہوگئی ۔ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَجِعُونَ ۔ ۱۹ ستمبر ۹۱ء راقم غلام احمد بقلم عباس علی جلد سوم مکتوب نمبر ۳۹ بخدمت مکرمی اخویم صاحبزادہ سراج الحق صاحب جمالی السلام علیکم ورحمۃ اللہ میں اس وقت دہلی میں ہوں اور بازار بیماراں کو بھی نواب لوہارو میں فروکش ہوں ۔ آپ جلد اپنی خیر و عافیت سے اطلاع دیں ۔ میں تین ہفتہ تک انشاء اللہ اسی جگہ ہوں ۔ یکم اکتو بر ۹۱ء والسلام راقم خاکسار غلام احمد از دهلی بازار بیماراں پتہ دہلی بازار بلیما راں کو بھی نواب لوہارو