مکتوبات احمد (جلد دوم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 288 of 662

مکتوبات احمد (جلد دوم) — Page 288

مکتوبات احمد ہوں گے یا بدمعاش ۔ ۲۸۸ جلد دوم یہ سچ ہے کہ آپ تمام اختیارات رکھتے ہیں۔ مگر یہ محض بطور نصحت اللہ لکھا گیا ہے۔ اختیارات سے کام چلانا نازک امر ہے۔ اس لئے خلفاء راشدین نے اپنے خلافت کے زمانہ میں شوری کو سچے دل سے اپنے ساتھ رکھا۔ تا اگر خطا بھی ہو تو سب پر تقسیم ہو جائے نہ صرف ایک کی گردن پر ۔ والسلام خاکسار مرزا غلام احمد عفی عنہ ☆