مکتوبات احمد (جلد دوم) — Page 132
مکتوبات احمد ۱۳۲ جلد دوم بدلی ہو گئی ہوگی ۔ ۱۳ جنوری ۱۸۹۲ء والسلام خاکسار غلام احمد از قادیان یہ وعدہ کر کے گئے ہیں کہ ازالہ اوہام کے بعض مقامات انگریزی میں ترجمہ کر کے بھیج دوں گا۔ ان کو چھپوا کر شائع کر دینا اور ازالہ اوہام کی دو جلد لے گئے ہیں ۔ قیمت دینے پر اصرار کرتے تھے مگر نہیں لی گئی ۔