مکتوبات احمد (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 59 of 694

مکتوبات احمد (جلد اوّل) — Page 59

مکتوبات احمد ۵۹ جلد اول ہیں جو ایسے مباحثہ کرنے کو تیار ہیں ۔ میں جس امر سے مامور ہو چکا ہوں اُس سے زیادہ نہیں کر سکتا اور اگر مباحثہ بھی مجھ سے ہی منظور ہے تو آپ میری کتاب کا جواب دیں ۔ یہ مباحثہ کی صورت عمدہ ☆ ہے اور اس میں معاوضہ بھی زیادہ ہے۔ بجائے چوبیس سو روپیہ کے دس ہزار روپیہ کی ۳۰ رمتی ۱۸۸۵ء مجموعه اشتہارات جلد اول صفحہ ۷۹،۷۸