مکتوبات احمد (جلد اوّل) — Page 469
مکتوبات احمد ٤٦٩ جلد اول نام اور پورے پتہ و سکونت وغیرہ سے شائع کریں اور اگر ایسا نہ ہوا تو پھر تین ہفتہ تک انتظار کر کے یہ رقعہ کسی اشتہار یا اخبار کے ذریعہ سے شائع کر دیا جائے گا۔ اس کی ایک نقل اسی غرض سے رکھی گئی ہے ۔ فقط ۲۷ را پریل ۹۹ء ۱ - گواه شد - دستخط عبد الرحمن حاجی اللہ رکھا ۲- گواه شد - دستخط مرزا خدا بخش ۔ ۳- گواه شد - دستخط نورالدین عفا اللہ عنہ ۴- گواه شد - دستخط معراج الدین عفی عنہ بقلم خود ۔ ۵ - گواه شد - دستخط عبد الکریم سیالکوٹی الفضل یکم جولائی ۱۹۴۳ ء صفحہ ۲