مکتوبات احمد (جلد اوّل) — Page 467
مکتوبات احمد ٤٦٧ جلد اول معلوم کر کے سب کچھ محروم ہو گئے ہیں حافظ محمد یوسف نے مختلف رنگوں میں مقابلہ کرنا چاہا اور ہر پہلو سے وہ ناکام رہے ۔ آخر اسی ناکامی میں فوت ہو گئے ۔ یہ مختصر تذکرہ میں نے لکھ دیا ہے ۔ تفصیل کی توفیق ملی تو عاقبتہ المکد بین میں کر سکوں گا ۔ وباللہ التوفیق ۔ ( عرفانی کبیر )